بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کی پیر کے روز دبئی سے وطن واپسی

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے صوبہ پنجاب اور مزید علاقوں کے دورہ جات کے شیڈول کا اعلان 7 دسمبر کو متوقع ہے ۔ ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری بروز پیر کے روز دوبئی سے وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

امکان ہے کہ کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس جلسے میں بلال بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری اکٹھے خطاب کریں گے ۔ ذرائع پیپلز پارٹی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری میں اختلافات کی باتوں میں صداقت نہیں، آصف علی زرداری کا انٹرویو 7بجے نشر ہوا جبکہ بلاول 6 بجے دوبئی روانہ ہو چکے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں