اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بغیر گاﺅن پیش ہوئے وکیل پر برہم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بغیر گاﺅن پہنے پیش ہونے پر وکیل پر برہمی کا اظہار کیا ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل سے سوال کیا کہ آپ یونیفارم میں کیوں مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا چین امریکہ تعلقات میں عوام کے کردار پر زور

سان فرا نسسکو (نیوز ڈٰیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے استقبالیہ عشائیہ سے اپنے خطاب میں چینی اور امریکی عوام کے کردار پر زور دیا۔جمعرات کے روز انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات کی بنیاد ہمارے عوام مزید پڑھیں

چین-امریکہ دوستی

چین اگلے پانچ سالوں میں 50 ہزارامریکی نوجوانوں کو تباد لہ پروگراموں کے تحت چین مدعو کرنے کا خواہاں ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ چین اگلے پانچ سالوں میں 50,000 امریکی نوجوانوں کو تبادلے اور مطالعہ پروگراموں کے تحت چین مدعو کرنے کے لئے تیار ہے تاکہ دونوں ممالک مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر چین اور امریکہ افرادی تبادلے کو آسان بنانے کے لئے مزید سہولیات فراہم کریں گے

سان فرا نسسکو(نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے امریکی فرینڈ شپ گروپس کی جانب سے زیر اہتمام استقبالیہ عشائیہ میں شرکت کی اور تقریر کی۔ جمعرات کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق شی جن مزید پڑھیں

چینی صدر

باہمی احترام چین اور امریکہ کے درمیان بنیادی اصول ہے، چینی صدر

سان فرا نسسکو(نیوز ڈیسک) شام چین کے صدر شی جن پھنگ نے سان فرانسسکو میں امریکی فرینڈشپ گروپس کے زیر اہتمام استقبالیہ عشائیہ میں شرکت کی اور تقریر کی۔جمعرات کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق شی مزید پڑھیں

چینی صدر

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ پرامن بقائے باہمی چین اور امریکہ کے لئے برقرار رکھی جانے والی “باٹم لائن” ہے، چینی صدر

سان فرا نسسکو(نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے سان فرانسسکو میں امریکی فرینڈشپ گروپس کےزیر اہتمام استقبالیہ عشائیہ میں شرکت کی اور تقریر کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ پرامن بقائے باہمی بین الاقوامی تعلقات کا مزید پڑھیں

چینی اور امریکی صدور

چینی اور امریکی صدور کے ما بین ملا قات اسٹریٹجک اہمیت کی حا مل ہے، چینی وزیر خا رجہ

سا ن فرانسسکو(نیوز ڈیسک)چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ اور امر یکی صدر جو با ئیڈن کے ما بین ملا قات تین لحاظ سے اہمیت کی حا مل رہی ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں