اشغر زون کا افتتاح

چین، سنکیانگ آزاد تجارتی زون کے تحت کاشغر زون کا افتتاح

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سنکیانگ آزاد تجارتی زون کے تحت کاشغر زون کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔کاشغر زون کا رقبہ اٹھائیس اشاریہ چار آٹھ مربہ کلومیٹر ہے ۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ کاشغر آزاد تجارتی زون مزید پڑھیں

چینی مندوب 

غزہ میں اس وقت فا ئر بندی کی اشد ضرورت ہے، چینی مندوب 

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ  میں چین کے مستقبل نمائندے جانگ جون نے  کہا ہے کہ اس وقت فائر بندی ، عام شہریوں کی حفاظت، جانوں کے بچاو اور  امدادی سامان کی فراہمی کی بحالی  کی اشد ضرورت ہے۔ہفتہ کے مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

ہر چوتھا پاکستانی ذیابیطس کا شکار، طرز زندگی تبدیل کرنا ہوگا: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر چوتھا فرد ذیابیطس کے موذی مرض کا شکار ہے اور دنیا بھر میں کروڑوں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کیلئے رولز میں ترامیم کردیں

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کیلئے رولز میں ترامیم کردیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اورریٹرننگ افسران کی تعیناتی کیلئے رولز میں ترامیم کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی کانگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے انتقال پرافسوس کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ہفتہ کویہاں جاری بیان میں سپیکر نے مرحوم اعظم خان کے صوبے مزید پڑھیں

محمود مولوی

عمران خان انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کرتے تو آج یہ حالات نہ ہوتے،محمود مولوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما محمود مولوی کا کہنا ہے اگر عمران خان اپنی حکومت میں انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کرتا ہے تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔انہوں نے نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

تکنیکی مذاکرات ختم،حکومت آئی ایم ایف پالیسی مذاکرات پیرسے ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف مشن کے ایف بی آر، وزارت خزانہ، اسٹیٹ بنک سے تکنیکی سطح کے مذاکرات ختم ہو گئے۔ ایف بی آر، وزارت خزانہ، اسٹیٹ بنک سے پالیسی سطح کے مذاکرات سوموار سے شروع ہوں گے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

عطا تارڑ

میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا، عطا تارڑ

لاہور (نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا تھا۔گوجرانوالہ میں وزیر آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاءاللہ تارڑ نے کہا مزید پڑھیں

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن

نگران وزیر اعلیٰ کے پی کے کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ از خود تحلیل ہو گئی ، سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوااعظم کے انتقال کے بعد تمام اخیتارات گورنر کے پاس چلے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب

غیرقانونی مقیم غیر ملکی تارکین وطن کو جلد از جلد واپس بھجوایا جائے’ آئی جی پنجاب کی ہدایت

لاہور ( نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ حکومتی احکامات کے تحت تمام غیرقانونی مقیم غیر ملکی تارکین وطن کو جلد از جلد واپس بھجوایا جائے، انخلاء کے عمل کے دوران انسانی حقوق مزید پڑھیں