پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبرکوپاک چائنا فرینڈ شپ ایوارڈسے نواز دیا گیا

لاہور ( گلف آن لائن )پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے میزبان ڈائریکٹرپروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمان کو پاک ۔چین دوستی کے لئے تعلیمی شعبہ میں خدمات پر قونصلیٹ جنرل چین کی جانب سے ‘پاک چائنا فرینڈشپ ایوارڈ2023’ سے نواز دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں