سپریم کورٹ

چیف جسٹس پر دبا ئونہیں ڈالا جاسکتا، نہ جانبداری کریں گے، عمران خان کے خط کا جواب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو لکھے گئے خط کے جواب میں سپریم کورٹ نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ چیف مزید پڑھیں

نگراں وزیرِ اعظم

موسمیاتی تبدیلی کے باعث سالانہ لاس اینڈ ڈیمج کا تخمینہ 400 ارب ڈالر ہے،نگراں وزیرِ اعظم

دبئی (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ موسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کی ضروریات 100 ارب ڈالر کی یقین دہانیوں سے کہیں زیادہ ہیں، موسمیاتی تبدیلی کے باعث سالانہ لاس اینڈ مزید پڑھیں

چینی نا ئب وزیر اعظم

چین نے عالمی آب و ہوا کی حکمرانی میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی نا ئب وزیر اعظم

دبئی(نمائندہ خصو صی) چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شے شانگ نے کہا ہے کہ چین نے مزید پڑھیں

اسپرنگ فیسٹیول گالا

چین، 2024 اسپرنگ فیسٹیول گالا کے’ڈریگن’ تھیم اور لوگو کی نقاب کشائی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ نے فروری 2024 میں آنے والے ڈریگن کے سال سے قبل ہفتے کے روز 2024 جشن بہار ایوننگ گالا کے لیے آفیشل تھیم اور لوگو کی نقاب کشائی کی۔ہفتہ کے روز چینی نشر یاتی ادارے مزید پڑھیں

وزیر اعظم

پا کستان لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ سے متعلقہ آپریشنز اور وعدوں کو دیکھنا چا ہتا ہے، وزیر اعظم

دبئی(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ وہ لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ سے متعلقہ آپریشنز اور وعدوں کو دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہفتہ کے روز چینی سر کاری ٹی وی کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آب مزید پڑھیں

چینی صدر

جغرافیائی سیاسی تنازعات شدت اختیار کر رہے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نےگونگ چو میں جاری 2023 “انڈرسٹینڈنگ چائنا” بین الاقوامی کانفرنس کے نام مبارک باد کا پیغام بھیجا۔چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ اس وقت عالمی مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی طرز کی جدیدیت کے ساتھ مضبوط ملک کی تعمیر کوفروغ دیا جائے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شنگھائی میں دریائے یانگسی ڈیلٹا کی مربوط ترقی کو وسعت دینے کے بارے میں ایک سمپوزیم مزید پڑھیں

پرویزخٹک

پارٹی انتخاب اس طرح نہیں ہوتے، پرویزخٹک کا ردعمل

پشاور(نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی کے انٹر پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان کے بلا مقابلہ چئیرمین پی ٹی آئی منتخب ہونے پر پرویزخٹک نے ردعمل دیتے ہوئے کہا،پارٹی انتخاب اس طرح نہیں ہوتے،2012میں ٹھیک پارٹی انتخاب ہوئے۔ مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کریں گے،اکبر ایس بابر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔ اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

لاہور (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے نامزد کردہ بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔ چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف نیازاللہ نیازی کا کہنا ہے کہ بیرسٹرگوہرعلی خان چیئرمین مزید پڑھیں