عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی 5 سال کے لیے ہوئی جو معطل یا کالعدم نہیں ہوئی، کاغذات مسترد کر نے کا تحریر ی فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور کے حلقہ این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا جس میں کہاگیاہے کہ بانی پی ٹی آئی کی نااہلی 5 سال کے لیے ہوئی جو مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

میں نے 40 دن کا چلّہ کاٹا، کسی نے تشدد نہیں کیا،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے 40 دن کا چلّہ کاٹا، کسی نے تشدد نہیں کیا،ملک معاشی لحاظ سے بیٹھ رہا ہے، ملک ڈوب رہا ہے،نااہلی کے خلاف کل پیر کو مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اہم شخصیات ہماری سپورٹ میں آگئی ہیں،ہمایوں اختر خان

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما اور این اے 97 سے امیدوار ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ہماری انتخابی مہم کا پہلا دن ہے، اہم شخصیات ہماری سپورٹ میں آگئی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

ایف بی آرسندھ کے صنعتی اداروں سے 22ارب روپے وصول کرچکی ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیراعلیٰ سند ھ جسٹس(ر)مقبول باقر نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)سندھ کے صنعتی اداروں سے 22 ارب روپے وصول کرچکی ہے، ہم نے رقم کی وصولی کا معاملہ وزیراعظم پاکستان کے سامنے رکھا مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

2023 ابتدائی 8ماہ میں معیشت کی دگرگوں صورتحال کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج سرمایہ کاری انتہائی خوش کن ثابت

کراچی(گلف آن لائن)کلینڈر سال 2023کے ابتدائی 8ماہ میں معیشت کی دگرگوں صورتحال، ملک کو درپیش مالیاتی بحران اور غیریقینی کاروباری حالات کے باوجود سال2023پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے لیے بلحاظ سرمایہ کاری انتہائی خوش کن ثابت ہوا۔ یہاں یہ امر مزید پڑھیں

ڈالر

سال 2023؛ انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر میں 24.47فیصد کمی

کراچی(گلف آن لائن)سال 2023 میں بھی انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر میں مجموعی طور پر 24.47فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک کو درپیش مالیاتی مشکلات، معیشت وسیاست کی غیر واضح سمت کے باعث کلینڈر سال 2023 مزید پڑھیں

میئر کراچی

ڈینسوہال میں بننے والا شہر کا پہلا میوزیم 23 مارچ کو عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، میئر کراچی

کراچی (نمائندہ خصوصی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے کے ایم سی میں مختلف اصلاحات کی ہیں جب کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کے پہلے میوزیم کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

کوئی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکتی،یوسف رضا گیلانی

ملتان(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کوئی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر نہیں بن سکتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ سب کے لیے یکساں ہونی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پارلیمانی بورڈ کے انٹرویوز کا سلسلہ مکمل ہو گیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمد لِلّٰہ ن لیگ نے ایک اور جمہوری و انتخابی سنگِ میل کامیابی سے عبور کر لیا۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

ایس ایم تنویر

یونائیٹڈ بزنس گروپ کی کامیابی در حقیقت ساری بزنس کمیونٹی کی فتح ہے ‘ ایس ایم تنویر

لاہور(گلف آن لائن)یونائیٹڈ بزنس گروپ کے ممبران اور نو منتخب عہدیداران نے ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں یونائیٹڈ بزنس گروپ کی کامیابی پر بانی ایس ایم منیر مرحوم کی کاوشوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں