چین ۔امر یکا تعلقات

چین ۔امر یکا تعلقات میں چیلنجز کا سا منا کر نے کے لئے امر یکی حکومت کو” کسنجر” جیسے سیاستدان کی ضرورت ہے، چینی میڈ یا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)چینی عوام کے پرانے دوست اور سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکا کے سب سے مشہور سفارت کار کی حیثیت سے ، ہنری کسنجر مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی جا نب سے دریائے یانگسی ڈیلٹا کی مربوط ترقی کو فروغ دینے کے لیے مخصوص ہدا یات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے دریائے یانگسی ڈیلٹا کی مربوط ترقی کو گہرا کرنے سے متعلق ایک سمپوزیم کی صدارت کی ہے ۔جمعہ کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق دریائے یانگسی ڈیلٹا مزید پڑھیں

تعطیلات

سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی(گلف آن لائن) سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا جس کا نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کی محکمہ تعلیم نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مزید پڑھیں

سونا

عالمی مارکیٹ میں سونامہنگا ہوگیا، مقامی سطح پر قیمت مستحکم

کراچی(گلف آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، جب کہ مقامی سطح پر سونے کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے برقرار ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر مزید پڑھیں

ہونڈا

ہونڈا نے پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرا دی

لاہور (گلف آن لائن ) پاکستان کے معروف موٹر سائیکل مینوفیکچررز میں سے ایک اٹلس ہونڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک وہیکل (ای وی) موٹر سائیکل ہونڈا بینلی ای متعارف کرا دی۔الیکٹرک موٹرسائیکل کی کی رونمائی اٹلس ہونڈا کی شیخوپورہ فیکٹری مزید پڑھیں

دھاتوں

دھاتوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 19 فیصد کی کمی ریکارڈ

مکوآنہ (گلف آن لائن)دھاتوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ مزید پڑھیں

شان مسعود

شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کرتے ہوئے انہیں ڈی سی بی کیٹگری میں کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ اپنی اس پالیسی کے تحت کیا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ

پاکستان کرکٹ اسکواڈ گزشتہ رات لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ اسکواڈ گزشتہ رات لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگیا، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی جائے گا، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر کو شروع ہوگا۔پاکستانی ٹیم کی قیادت تیس ٹیسٹ کھیلنے والے مزید پڑھیں

عثمان خواجہ

بابر دنیا کا بہترین بیٹر، شاہین کا سامنا کرنا آسان نہیں ہوگا،عثمان خواجہ

سڈنی (گلف آن لائن)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد ٹیسٹ بیٹر عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کا شمار دنیا کے بہترین بیٹرز میں ہوتا ہے ،بطور اوپنر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنا آسان نہیں ہو مزید پڑھیں

عماد وسیم

عماد وسیم کا بی بی ایل میں میلبرن اسٹارز سے معاہدہ

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عماد وسیم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے لیے میلبرن اسٹارز سے معاہدہ ہو گیا۔میلبرن اسٹارز کے جنرل منیجر بلیئر کراچ کے مطابق عماد وسیم بگ بیش میں 25 مزید پڑھیں