بیروت ( گلف آن لائن)لبنان اسرائیل سرحد پر حزب اللہ اور اسرائیلی فوج میں جاری جھڑپوں کے حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کو دھمکی دی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے کہا کہ حماس نے چند ماہ میں جو کچھ سیکھا حزب اللہ کو اس سے سبق لینا چاہیے۔ انکا کہنا تھا کہ کوئی جنگجو بچ نہیں پائے گا۔
ہم سفارتی حل بھی نکالیں گے اگر ایسا نہ ہوا تو دوسرا راستہ اپنائیں گے۔