نیتن یاہو

ترکیہ کو شام میں فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، نیتن یاہو

تل ابیب (نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ترکیہ کو شام میں فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ایک بیان میں صیہونی وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل نے ترکیہ کو شام میں فوجی مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہو نے برطانیہ کو ’اسلامی جمہوریہ‘ قرار دے دیا

تل ابیب(نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے برطانیہ پر طنز کرتے ہوئے اسے ’اسلامی جمہوریہ برطانیہ‘ قرار دے دیا۔ آرمی ریڈیو کے پوڈ کاسٹ انٹرویو میں نیتن یاہو نے 1967 کی چھ روزہ عرب اسرائیل جنگ کا ذکر مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہو نے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے 15 نکاتی امن منصوبے کو مسترد کردیا

تل ابیب ((نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے 15 نکاتی منصوبے کو مسترد کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے غزہ پیس بورڈ کی جانب سے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہو کا حماس کے غیر مسلح ہونے تک غزہ میں کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

یروشلم (نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کے عظیم دوست ہیں، تاہم کوئی معاہدہ ہو یا نہ ہو، اسرائیل اپنے دفاع کے لیے وہی اقدامات کرے گا جنہیں وہ ضروری مزید پڑھیں

نیتن یاہو

غزہ سے انخلا پر اسرائیل میں سیاسی اختلافات، نیتن یاہو دباؤ کا شکار

غزہ(نمائندہ خصوصی) غزہ میں حماس کے مرحلہ وار غیر مسلح ہونے کے معاہدے کے بعد اسرائیل کے ممکنہ انخلا پر اسرائیلی سیاست میں شدید اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ معاہدے کے مطابق حماس ہتھیار ڈالے گی جبکہ اسرائیل غزہ سے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم کا سینیٹر لنزے گراہم کی آخری رسومات میں شرکت سے انکار

تل ابیب (نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو آئندہ ہفتے امریکا نہیں جائیں گے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان کے دفتر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم سینیٹر لنزے گراہم کی یاد میں ہونے والی مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیل کا امریکا سے ترکیہ کو ایف 35 جنگی طیارے اور پرزے فروخت نہ کرنے کا مطالبہ

تل ابیب ( نمائندہ خصوصی) اسرائیل نے امریکا سے ترکیہ کو ایف پینتیس جنگی طیارے اور پرزے فروخت نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی ٹی وی سے گفتگو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے امریکی اقدام خطے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

امریکہ ہی اسرائیل کا واحد طاقتور اتحادی نہیں، ’ایک چھوٹا سا ملک انڈیا‘ بھی ہے، نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس (نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف امریکہ ہی اسرائیل کا واحد طاقت ور اتحادی نہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

لبنان کے ساتھ معاہدہ ایران اور حزب اللہ کیلئے دھچکا ہے، نیتن یاہو

تل ابیب(نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ لبنان کے ساتھ معاہدہ ایران اور حزب اللہ کیلئے دھچکا ہے۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان

تل ابیب (نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون پر قبضہ برقرار رکھے گی۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیں جنوبی لبنان میں جب مزید پڑھیں