نیتن یاہو

مجتبیٰ خامنہ ای اور دیگر رہنماؤں کی کوئی لائف انشورنس نہیں دیں گے، نیتن یاہو

تل ابیب (نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ مجتبی خامنہ ای اور ایران کے دیگر رہنماؤں کی کوئی لائف انشورنس نہیں دیں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کیخلاف جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی مزید پڑھیں

نیتن یاہو

ہتھیار ڈالنے والوں کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا، نیتن یاہو

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کے جو اہلکار ہتھیار ڈال دیں گے انہیں نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایران کے حملوں کا نشانہ بننے والے تمام ممالک کے ساتھ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

ایرانی رجیم کا خطرہ ختم کرنے کیلئے امریکا کیساتھ آپریشن شروع کیا ہے،اسرائیلی وزیرِ اعظم

یروشلم (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران پر حملے سے متعلق کہا ہے کہ ایرانی رجیم کے خطرے کو ختم کرنے کے لیے امریکا و اسرائیل نے آپریشن شروع کیا ہے۔اسرائیلی وزیرِ اعظم نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

یہ مہلت بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی درخواست پر دی جا رہی ہے،معاون نیتن یاہو

تل ابیب(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون نے دعوی کیا ہے کہ حماس کے پاس اسلحہ ڈالنے کے لیے 60 دن ہیں بصورت دیگر اسرائیلی فوج کارروائی مکمل کرے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس مزید پڑھیں

نیتن یاہو

ایران پر معاہدے کی پاسداری کیلئے بھروسہ نہیں کیا جا سکتا،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب(نمائندہ خصوصی)اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی غزہ کی نئی انتظامیہ میں شمولیت کسی صورت قبول نہیں۔ امریکا کے خصوصی سفیر سٹیو وٹکوف کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی، جس میں فلسطینی مزید پڑھیں

نیتن یاہو

غزہ میں فلسطینی ریاست کے قیام کی اجازت نہیں ہوگی، نیتن یاہو

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے غزہ میں فلسطینی ریاست کے قیام کی اجازت نہیں ہوگی، اجازت دینے سے متعلق باتیں ہورہی ہیں تاہم ایسا نہ پہلے ہوا ہے اور نہ آئندہ ہوگا۔ نیتن یاہو نے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہو نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کردی

باکو/تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر خارجہ

اسرائیلی وزیر خارجہ کا متنازع صومالی لینڈ کا دورہ، صومالیہ کی سخت مذمت

ہر گیسا (نمائندہ خصوصی) اسرائیل کے وزیر خارجہ گیڈیون سار نے متنازع صومالی لینڈ کا دورہ کیا جو اسرائیل کی جانب سے صومالیہ کے اس علیحدگی پسند علاقے کو تسلیم کیے جانے کے بعد کسی سینیئر اسرائیلی عہدیدار کا پہلا مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہو حکومت کو بڑا جھٹکا، 69 ہزار اسرائیلی ملک چھوڑ گئے

تل ابیب(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی حکومت کو ایک بڑا دھچکا اس وقت لگا جب سال 2025 کے دوران 69 ہزار سے زائد افراد نے اسرائیل چھوڑ دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسلسل دوسرے سال بھی اسرائیل مزید پڑھیں

بنیامین نیتن

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو آج امریکی صدر سے ملاقات کریں گے

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اامریکہ روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ پیر کو فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ یہ بات اسرائیلی حکام نے بتائی،رواں سال کے دوران نیتن یاہو کا یہ مزید پڑھیں