نیتن یاہو

ہلاک مغویوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کو جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ میں ہلاک ہونے والے مغویوں کی لاشیں واپس کرنا ہوں گی۔ نیتن یاہو نے واضح کیا کہ اسرائیل اس معاملے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

مطالبات پورے نہ ہوئے تو جنگ دوبارہ شروع کردیں گے، نیتن یاہو کی دھمکی

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل نہ ہوا اور مطالبات پورے نہ ہوئے تو دوبارہ جنگ شروع کردیں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہو نے غزہ معاہدے کی منظوری کے لیے اسرائیلی کابینہ کا اجلاس بلا لیا

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ کابینہ کا اجلاس بلائیں گے تاکہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری دی جا سکے۔ نیتن یاہو نے بیان میں کہا آج اسرائیل مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف احتجاج، یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیل میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین نے آج پھر دارالحکومت تل ابیب میں جمع ہوکر حکومت مخالف نعرے لگائے۔اسرائیلی شہری تل ابیب میں ‘ ہاسٹیجز اسکوائر ‘ پر جمع ہوئے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

امریکا کو بتا دیا حماس کو ہم غیرمسلح کریں گے، نیتن یاہو

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کو غیر مسلح کیا جائے گا، سفارتی حل ہو یا ہماری فوجی طاقت سے حماس غیر مسلح ہوگی۔ نیتن یاہو نے ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے اور گرفتاریاں شرمناک ، عالمی برادری نوٹس لے’ جماعت اسلامی

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے غزہ کے مظلومین کے لئے انسانی ہمدردری کے تحت امداد لے کر جانے والے” گلوبل صمود فلوٹیلا ” میں جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت دیگر مزید پڑھیں

نیتن یاہو

گرفتاری سے بچنے کیلئے نیتن یاہو طویل فضائی سفر کرنے پر مجبور

دی ہیگ(نمائندہ خصوصی)عالمی عدالتِ انصاف کو جنگی جرائم میں مطلوب اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو گرفتاری سے بچنے کے لیے طویل فضائی راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی عدالت انصاف کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری مزید پڑھیں

نیتن یاہو

قطر میں حماس قیادت نے غزہ معاہدے میں رکاوٹیں ڈالیں، اسرائیلی وزیراعظم

دوحہ (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ قطر میں مقیم حماس قیادت کا خاتمہ یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ روکنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ دور کر دے گا۔ نیتن یاہو نے یہ الزام مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہو کا مغربی کنارہ تقسیم کرنے والے ای ون منصوبے سمیت بستیوں کی توسیع کا اعلان

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے القدس کے قریب بستیوں کو وسعت دینے کے لیے ایک نئے فیصلے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے میں ای ون کے نام سے معروف توسیعی منصوبہ بھی مزید پڑھیں

نیتن یاہو

مصر کی فلسطینیوں کی بیدخلی کو ریڈ لائن قرار دینے پر نیتن یاہو آپے سے باہر ہوگئے

نقاہرہ(نمائندہ خصوصی)مصر کی جانب سے غزہ سے فلسطینیوں کی بیدخلی کو ریڈ لائن قرار دینے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اشتعال انگیز بیانات پر اتر آئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی پر مزید پڑھیں