کرسٹی نوئم

ٹرمپ نے مجھے ایران سے متعلق نیتن یاہو سے کھلی بات چیت کے لیے بھیجا تھا،امریکی وزیر

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی خاتون وزیر کرسٹی نوئم نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں کھلی بات چیت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

نیتن یاہو

یرغمالیوں کی رہائی کے لیے عارضی جنگ بندی پر تیار ہوں، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب ( نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے عارضی جنگ بندی پر تیار ہوں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں انسانی مزید پڑھیں

ایمانوئل میکرون

نیتن یاہو جو کچھ غزہ میں کر رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے،فرانسیسی صدر

پیرس( نمائندہ خصوصی)فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ نیتن یاہو جو کچھ غزہ میں کر رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بربریت پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا شدید ردعمل سامنے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف بڑا مظاہرہ

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیل میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے نیتن یاہو حکومت سے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ مکمل کرنے مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہو

اسرائیل میں جنگلات کی آگ بے قابو، 13 مشتبہ افراد گرفتار کرلیے،نیتن یاہو

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ یروشلم کی پہاڑیوں میں جنگلات میں آگ لگانے کے شبے میں 18 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے کہا مزید پڑھیں

نیتن یاہو

ہم پر ہوئے کسی بھی حملے کا زیادہ سخت جواب دیا جائے گا، اسرائیل

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے یمن کے حوثیوں کو سخت جواب دینے کے عہد کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق منگل کو نیتن یاہو نے وسطی اسرائیل کے شہر یافا میں ایک تقریر میں مزید پڑھیں

یائر لاپڈ

ہمیں اندرونی سیاسی قتل و غارت کا سامنا کرنا پڑ سکتا، اسرائیلی اپوزیشن رہنما کا انتباہ

تل ابیب ( نمائندہ خصوصی)اسرائیلی حزب اختلاف کے رہنما یائر لاپڈ نے خبردار کیا ہے کہ جاری اشتعال انگیزی کے نتیجے میں اسرائیل کے اندر ایک تباہی شروع ہو جائے گی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے شاباک مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دورہ غزہ، فلسطینی وزارت خارجہ کی مذمت

رام اللہ ( نمائندہ خصوصی)فلسطینی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کیدورہ غزہ کی مذمت کی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ شمالی غزہ میں نیتن یاہو کی دراندازی اور ان مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہو وائٹ ہائوس پہنچ گئے، ٹرمپ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس منسوخ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کے لیے وائٹ ہائوس پہنچ گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات چیت میں غزہ میں جنگ، ایران اور اسرائیل سمیت دنیا پر عائد امریکی ٹیرف سے متعلق مزید پڑھیں