حزب اللہ

اسرائیلی حملے میں شہید حزب اللہ کے اعلی کمانڈر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے حزب اللہ کے اعلی کمانڈر ہیثم علی طبطبائی کی نماز جنازہ بیروت میں ادا کر دی گئی، ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ایران نے حزب اللہ ملٹری چیف کے قتل کی مزید پڑھیں

حزب اللہ

ہتھیار نہیں ڈالیں گے، اسرائیل جنگ بندی کرے، حزب اللہ

بیروت(نمائندہ خصوصی)حزب اللہ نے کہا کہ اسرائیل فوری جنگ بندی کرے، ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ لبنان کی خودمختاری صرف اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کی صورت مزید پڑھیں

ایران

حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے پر ایرانی مخالفت قابل مذمت ہے ، لبنان

بیروت (نمائندہ خصوصی)لبنان کی حکومت نے ایران کے اس موقف کی سخت مذمت کی ہے۔ ایران نے حزب اللہ کو امریکی دبا میں غیر مسلح کرنے کے لیے لبنانی حکومت کے جاری اقدامات کی مخالفت کی ہے۔ تاہم لبنان کی مزید پڑھیں

اجلاس

لبنانی کابینہ نے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی قرار داد منظور کرلی

بیروت (نمائندہ خصوصی)لبنان کی کابینہ نے ایک اہم اجلاس میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابینہ اجلاس میں لبنان کی سول قیادت نے مزید پڑھیں

تھامس براک

حزب اللہ کو غیرمسلح کرنے کی کوشش لبنان میں خانہ جنگی چھیڑ سکتی ہے: امریکی انتباہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے شام و لبنان تھامس براک نے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن لبنانی حکومت پر کوئی چیز مسلط نہیں کر رہا۔ حزب اللہ کو اسلحہ چھوڑنے پر مجبور کرنے کا خوف ملک کو خانہ مزید پڑھیں

نائب نمائندہ

لبنان کو حزب اللہ کے حوالے سے بہت کچھ کرنا ہو گا ، امریکی سفارتکار

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)مشرق وسطی کے لیے امریکہ کے نائب نمائندہ نے لبنان سے ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے لیے ‘ ڈو مور ‘ کا مطالبہ جاری رکھا ہے۔ یہ ‘ ڈو مور ‘ کا مطالبہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

یمن پر اسرائیلی حملے، نیتن یاہو کی حوثی رہنمائوں کو ختم کرنے کی دھمکی

صنعا(نمائندہ خصوصی )اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حوثیوں کے خاتمے تک اپنے مشن کو جاری رکھنے کے تل ابیب کے عزم کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ حوثی گروپ ایران کا دہشت گرد بازو ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

کاٹز

حزب اللہ کو دوبارہ جنوبی لبنان کی طرف نہیں آنے دیں گے ، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیل نے ایک بار پھر انتباہ کیا ہے کہ حزب اللہ کو دوبارہ جنوبی لبنان میں فعال اور موثر ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دھمکی اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز مزید پڑھیں

حزب اللہ

حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے چھ ٹینک تباہ کر دئیے

بیروت(نمائندہ خصوصی)لبنانی ملیشیا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے چھ ٹینک تباہ کر دیے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اسرائیلی ٹینک جنوبی لبنان کے علاقے کے علاوہ ساحلی علاقے میں نشانہ بنائے مزید پڑھیں