پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے سات سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور (گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے محمد راشد اقبال ولد محمد اقبال کواردو ،حافظ ابو بکرعثمان ولد سلیم اللہ زمان کواسلامک سٹڈیز، ریحانہ بانو دختر محمد حسین کوکیمسٹری،

راحت افزء دختر محمد نواز کوآرٹ اینڈ ڈیزائن (آرٹ ہسٹری)،کاشفہ راشد دختر میاں عبدالراشد کوسپیشل ایجوکیشن،اسماء کنول دختر ضیاء اللہ کوسپیشل ایجوکیشن اورمحمد احسان اللہ ولد چوہدری ہدایت اللہ کو فارمیسی (فارماکولوجی)کے مضمون میں ،

پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں