قرعہ اندازی

1500 اور 100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز ی کل ہوگی

احمدیار(گلف آن لائن) سنٹرل ڈائریکٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام1500 اور 100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز ی جمعرات کو ہوگی 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک ،

دوسراانعام دس لاکھ روپے کے تین انعامات اور تیسرا انعام18500 روپے کے1696 انعامات ہوں گے جبکہ100روپے مالیت کے انعامی بانڈزی کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام سات لاکھ روپے کا ایک ،

دوسراانعام-2لاکھ روپے کے تین انعامات اور تیسرا انعام ایک ہز ار روپے کے1199 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں