فیصل کریم کنڈی

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان جلد معاملات طے پا جائیں گے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان ایک دو روز میں معاملات طے پا جائیں گے۔

ایک انٹرویومیں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کابینہ کا حصہ نہیں بنے گی، امید ہے بلوچستان میں (ن) لیگ پیپلزپارٹی کی حمایت کرے گی۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان ایک دو روز تک تک معاملات طے پا جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں