کراچی (گلف آن لائن)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار100 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونا ایک ہزار 29 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ83 ہزار 556روپے کا ہوگیا۔