دفتر خارجہ

انتخابات ہمارا اندرونی معاملہ،دفتر خارجہ نے امریکا کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے بھی انتخابات مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

میرا احتساب سے اعتماد اور امید ختم ہو چکی ، اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تحت انتخابات ہوتے توآج یہ مسائل نہ ہوتے، صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج پورا ملک انتخابی نتائج پر سوالات اٹھا رہا ہے، اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای او ایم)ہوتی تو آج یہ مسائل نہ ہوتے، میرا احتساب سے اعتماد اٹھ اور مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن نے میڈیا رپورٹس کی بنیاد پر فیصلے نہیں دینے، دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت دیں،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) این اے 55راولپنڈی کے نتائج سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں،چیف الیکشن کمشنر اور ممبر خیبرپختونخوا اکرام اللہ خان نے کیس مزید پڑھیں

بابر اعوان

نواز شریف جیتا ہے، اب نواز شریف کدھر ہے؟بابر اعوان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ وہ کہتے تھے کہ نواز شریف جیتا ہے، اب نواز شریف کدھر ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ امیر مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کی این اے 15مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی این اے 15مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نواز شریف کی انتخابی عذر داری مزید پڑھیں

ایم کیو ایم

پی پی سے کوئی دشمنی نہیں، ایسی وزارتیں لیں گے جن سے سندھ کے شہری علاقوں اور پاکستان کی خدمت کر سکیں، ایم کیو ایم

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے کوئی دشمنی نہیں ہے، ہماری تین نکاتی آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی تیار ہو جائے تو ان کے ساتھ بھی تعاون مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ہماری جیتی ہوئی سیٹوں کو مسلم لیگ ن کی جھولی میں ڈالا گیا، امیدوار کی حلف کی خلاف ورزی کا معاملہ اللہ پر چھوڑتے ہیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہماری جیتی ہوئی سیٹوں کو مسلم لیگ ن کی جھولی میں ڈالا گیا،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ کوشش ہوگی اپنی مزید پڑھیں

طلال چوہدری

مریم نواز سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتیں، کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا، طلال چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتیں، کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

جلاﺅ گھیرا ﺅمقدمات،بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی جلاﺅ گھیرا ﺅکے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں مزید پڑھیں

قمر زمان

پاکستان کو اجتماعی فیصلہ سازی کی ضرورت ، پارلیمان اور اسمبلی کے عہدوں کیلئے امیدوار کھڑے کریں گے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اجتماعی فیصلہ سازی کی ضرورت ہے، پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو حکومت سازی کیلئے مینڈیٹ دیدیا ہے، پیپلز پارٹی نے مزید پڑھیں