نصیر الدین شاہ

میری کتاب کا پاکستان میں غیر قانونی طور پر اردو ترجمہ چھاپا اور بیچا جارہا ہے،نصیر الدین شاہ

ممبئی(گلف آن لائن) بالی وڈ انڈسٹری کے نامور اداکار نصیرالدین شاہ نے مداحوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کی کتاب کا پاکستان میں غیر قانونی طور پر اردو ترجمہ چھاپا اور بیچا جارہا ہے۔ اداکار نے فیس بک پر مزید پڑھیں

صبا فیصل

عمر کے اس حصے میں بھی کئی نوجوان لڑکے میسیج کرکے شادی کی پیشکش کرتے ہیں،صبا فیصل

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں عمر کے اس حصے میں بھی کئی نوجوان لڑکے میسیج کرکے شادی کی پیشکش کر چکے ہیں۔ اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی شو مزید پڑھیں

بینک آف امریکا

بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ بڑھا دیا

کراچی(گلف آن لائن)بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھا کر ہیوی ویٹ کردیاہے۔ بینک آف امریکا کے مطابق پاکستان کے ڈالر بانڈ کا بھائو مارکیٹ کے بھا ئوسے زیادہ ہے۔امریکی میڈیا ادارے بلوم مزید پڑھیں

ٹیکس نیٹ

ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے پوائنٹ آف سیلز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

کراچی(گلف آن لائن)ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے پوائنٹ آف سیلز کا دائرہ کار تمام سیکٹرز تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ذرائع کے مطابق ہسپتال، لیبارٹریز، ڈاکٹرز، میڈی کیئرز، وکلا، بیوٹی پارلرز کو پی او ایس سے منسلک کیا مزید پڑھیں

سوتی ملبوسات

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 11فیصد کی کمی ریکارڈ

مکوآنہ (نمائندہ خصو صی) سوتی ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری 2024 تک کی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

صدر پھر آئین شکنی کرنا چاہتے ہیں، 29 فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ضرور ہوگا ،اسحق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سابق وزیر اور رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)اسحق ڈار نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی ایک بار پھر آئین شکنی کرناچاہتے ہیں، تو دستخط نہ کریں، 29 فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ضرور ہوگا۔میڈیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

صدارتی انتخاب کا شیڈول یکم مارچ کو جاری کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدارتی انتخاب کا شیڈول اور پبلک نوٹس جاری کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق صدارت کیلئے خواہش مند امیدوار آج سے ہی کا غذاتِ مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق

غزہ کیلئے مسلم ممالک کیوں عالمی عدالتِ انصاف نہیں جا رہے؟ سینیٹر مشتاق

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے سوال اٹھایا ہے کہ غزہ کیلئے غیر مسلم ممالک تو عالمی عدالتِ انصاف میں جا رہے ہیں، مسلم ممالک کیوں نہیں جا رہے؟۔ سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر مشتاق مزید پڑھیں