بیجنگ(نمائندہ خصوصی) دیلیوبو گاؤں، جو بیجنگ اور تیانجن کو سبزیوں کی فراہمی کے حوالے سے جانا جاتا ہے، آنے والے جشن بہار کے دوران بڑے شہروں کو زرعی مصنوعات فراہم کرے گا.جمعرات کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے تیانجن مزید پڑھیں
اسلام آباد(گلف آن لائن) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نیپرا اتھارٹی نے سی پی پی اے کی درخواست پر مزید پڑھیں
کراچی( گلف آن لائن) جنوری 2024 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 14.79 فیصد کمی رہی۔ جنوری 2024کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 14.79 فیصد کمی سے 3.414 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال جنوری میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت مزید پڑھیں
اسلام آباد( گلف آن لائن) پاور سیکٹر کا 1.27 ٹریلین قرض ادائیگی کیلیے آئی ایم ایف سے منظوری کی ہدایت کردی گئی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ہدایت کی ہے کہ توانائی کے شعبے کے 1.27 ٹریلین روپے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک کے کروڑوں پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے تاجر دوست موبائل ایپ کی منظوری دے دی گئی۔ پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے منظور کی جانے والی تاجر دوست ایپ مزید پڑھیں
تہران (گلف آن لائن)ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ہاتھوں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور درجنوں کے زخمی ہونے پر امریکہ کا رد عمل کئی مرحلوں میں سامنے آئے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون سربراہ نے ایرانی حمایت مزید پڑھیں
تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر دفاع یواو گیلنٹ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے 4 ماہ سے جاری جنگ کے دوران جنوبی غزہ کی پٹی میں شہر خان یونس میں حماس کی بٹالین کو ختم کر دیا مزید پڑھیں
صنعا(گلف آن لائن)یمنی حوثی گروپ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی طرف جانے والے جہازوں کو نشانہ بنانا جاری رکھیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حوثیوں کے رہ نما عبدالمالک الحوثی نے ایک تقریر میں کہا کہ اسرائیل مزید پڑھیں
عمان(گلف آن لائن)اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے خبردار کیا ہے کہ مغربی کنارے اور یروشلم میں اسرائیل کی طرف سے شروع کی گئی کشیدگی قابو سے باہر ہو سکتی ہے جس سے پورا خطہ آتش فشاں بن کرپھٹ مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز ( گلف آن لائن )آسٹریلیا کے خلاف یادگار اسپیل کرنے والے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر شمر جوزف کو کنٹریکٹ مل گیا۔کرکٹ ویسٹ انڈیز نے فاسٹ بولر شمر جوزف کو ترقی دے دی۔ انہیں فرنچائز سے بورڈ کا مزید پڑھیں