اسرائیلی کنیسٹ

اسرائیلی کنیسٹ نے غزہ جنگ کے لیے مالی سال 2024 کے ترمیم شدہ بجٹ کی منظوری دے دی

تل ابیب (گلف آن لائن) اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ)نے حکومتی اخراجات کے حجم کو 160ارب ڈالرتک بڑھاتے ہوئے موجودہ سال کے بجٹ میں ترمیم کی منظوری دی ہے۔

مقامی اخبار نے کہا کہ 7 اکتوبر کو غزہ پر جنگ شروع ہونے سے پہلے مئی 2023 میں منظور کیے گئے اصل بجٹ کے مقابلے میں حکومتی اخراجات کی حد میں 70 بلین شیکل سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

اخبار نے اطلاع دی ہے کہ اضافے میں سے 55 ارب شیکل فوج کو فنڈز فراہم کرنے کے لیے مختص کیے جائیں گے، جبکہ بقیہ شہری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے خرچ کیے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں