چین

پیرس میں چین فرانس اعلیٰ سطح افرادی تبادلہ فورم کا انعقاد

فرا نس (نمائندہ خصوصی) پیرس میں چین۔فرانس اعلیٰ سطح کے افرادی تبادلہ فورم کا انعقاد کیا گیا۔ فورم کا انعقاد چائنا پبلک ڈپلومیسی ایسوسی ایشن، چائنا میڈیا گروپ اور فرانس میں چینی سفارتخانے کے اشتراک سے کیا گیا۔ سی پی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی نے چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل کرلیا ہے،بیرسٹرگوہر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی (پی اے سی )کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل کرلیا گیا ہے ، یہ بانی پی ٹی آئی کا اختیار ہے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

ڈپٹی و زیر اعظم کے بعد ن لیگ کا ایک اور بڑا فیصلہ،رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے کے بعد ن لیگ نے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا۔رہنماءمسلم لیگ ن رانا ثنااللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دئیے جانے کا امکان ہے، انہیں مشیر داخلہ بنایا جائے مزید پڑھیں

سردارایازصادق

پاکستان قطر کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہے،سردارایازصادق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہے ، دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات مذہب ، ثقافت ،تاریخ اور مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بتایا جائے گندم امپورٹ کر کے کس نے اپنی جیبیں بھریں ‘ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کاکسانوں کے ساتھ ناروا سلوک قابل مذمت ہے ، اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کرنے والوں پر تشدد کرنا وطیرہ بنا لیا گیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جب کوئی جج سچ بولتا ہے تو اس کے خلاف ریفرنس دائر ہو جاتے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے عیسی نے ریمارکس دیے کہ انٹیلیجنس ادارے کچھ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے صوبائی حلقہ پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی پی 161میں دوبارہ گنتی کے خلاف فرخ جاوید مون کی درخواست پر مزید پڑھیں

بیرسٹر ڈاکٹر سیف

گندم خریدنے کیلئے جعلی حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں،بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں کسان سے گندم خریدنے کیلئے جعلی حکومت کے پاس کوئی پلان نہیں۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری نہ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نادرا میں ایجنٹ مافیا نہیں ہے تو پاسپورٹ آفس سے بھی اس کا خاتمہ کریں گے، نادرا سنٹرز کے دورے عوام کو انتظار اور تاخیر کی زحمت سے بچانے کیلئے مزید پڑھیں