جِل سٹین

اسرائیل پر جائز تنقید کو یہود دشمنی قرار دینا غلط ہے، امریکی صدارتی امیدوار

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا کی گرین پارٹی کے صدارتی امیدوار جِل سٹین نے کہا ہے کہ اسرائیل پر جائز تنقید کو یہود دشمنی قرار دینا غلط ہے۔ جل سٹین جو خود بھی یہودی ہیں کو امریکی ریاست مسوری کی واشنگٹن یونیورسٹی مزید پڑھیں

کٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی

کیپ ٹائون (گلف آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی۔جنوبی افریقا کی کٹ میں پیلا اور ہرا رنگ شامل ہے۔ کٹ کی رونمائی وانڈررز میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی چیلنج کے فائنل مزید پڑھیں

کین ولیمسن

نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا، لیمسن کپتان مقرر

ولنگٹن (گلف آن لائن)نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، تجربہ کار بلے باز کین ولیمسن کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔جون سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے نیوزی لینڈ پہلی مزید پڑھیں

وائٹ بال اور جیسن گلیسپی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن کا عزم

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں۔پی سی بی پوڈ کاسٹ کے 48 ویں ایڈیشن میں جیسن گلیسپی اور گیری مزید پڑھیں

عامر خان

عامر خان اسلام آباد میں اپنی باکسنگ اکیڈمی بند ہونے پر مایوس

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر اور سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے اسلام آباد میں اپنی باکسنگ اکیڈمی کے بند ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ کے کم عمر ترین اولمپک میڈلسٹ نے ایک ویڈیو مزید پڑھیں

بینک اسلامی

بینک اسلامی کا 2024کی پہلی سہ ماہی میں 6.3بلین روپے کے قبل ازٹیکس منافع کا اعلان

کراچی (گلف آن لائن)بینک اسلامی نے ترقی کی اپنی رفتار کو برقرار رکھتے ہوئے 2024کی پہلی سہ ماہی کے لئے قبل ازٹیکس منافع میں 99 فیصد اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ بینک کا قبل ازٹیکس منافع 6.3 بلین تک پہنچ مزید پڑھیں

موبائل فون

مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 248 فیصد اضافہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات 248 فیصد کے بڑے اضافے کے بعد 3 سو 69 ارب روپے سے زائد رہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے موبائل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب 10کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

اسلام آباد((گلف آن لائن))عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے)کے تحت پاکستان کیلئے ایک ارب 10کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پیرکو واشنگٹن میں پاکستان مزید پڑھیں

ماہِ نور حیدر

اداکارہ ماہِ نور حیدر کا اپنے گھر جنات کے بسیرے کا انکشاف

لاہور(گلف آن لائن) مقبول ترین ڈرامہ سیریل ‘خئی’ میں ‘آپانا’ کے کردار سے شہرت پانے والی پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماہِ نور حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے گھر گزشتہ کئی عرصے سے جنات کا بسیرا ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں