بیرسٹر ڈاکٹر سیف

شریف خاندان اہم قومی عہدے گھر میں بانٹ رہا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور رہنما تحریک انصاف بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان میں عہدوں کی بندر بانٹ جاری ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ شریف خاندان اہم قومی عہدے گھر مزید پڑھیں

صاحبزادہ حامد رضا

صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھراسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

نائب وزیر اعظم ،وزیر خارجہ کی ملائیشین ہم منصب سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ حاجی محمد بن حاجی حسن سے ملاقات ہوئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے ہم منصب سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔سیشن کورٹ لاہور میں پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

آڈیو لیکس کیس،جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواستیں خارج کر دیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں اپنے اوپر اٹھائے گئے اعتراض سے متعلق ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے کے جرمانوں کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مل کر کام جاری رکھنے کا عزم

ریاض(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بل گیٹس فاﺅنڈیشن پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں ایک قابل اعتماد شراکت دار ہے، گیٹس فاﺅنڈیشن آئی ٹی، تعلیم اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ سمیت دیگر شعبوں میں تعاون فراہم کرتی ہے، مزید پڑھیں

چین

چین کی جاپان کی جانب سے سیمی کنڈکٹر اور دیگر شعبوں میں برآمدی کنٹرول کو سخت کرنے کے عزائم پر تنقید

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے سیمی کنڈکٹر اور دیگر شعبوں میں برآمدی کنٹرول کو سخت کرنے کے جاپان کے منصوبے پر گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ سیمی کنڈکٹر انتہائی گلوبلائزڈ صنعتیں ہیں، اور مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

جاپان اشتعال انگیزی کے تمام اقدامات سے باز رہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصو صی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں دیاویو جزیرے سے متعلق امور کے بارے میں کہا کہ دیاویو جزیرہ اور اس سے ملحقہ جزائر فطری طور پر چین کا حصہ ہیں، مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دورے کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصو صی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، سربیا کے صدر ایلکسینڈر ووچ، ہنگری کے صدر شویوک تاماس اور وزیر اعظم اوربان مزید پڑھیں