قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کمیٹیاں،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کر لیا گیا ہے جس کے بعد مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔قومی اسمبلی کی 26کمیٹیوں مزید پڑھیں

مشال یوسف زئی

خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا، مشال یوسف زئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بشری بی بی کی ترجمان مشال یوسف زئی نے کہا ہے کہ ہمارے خدشات ہیں کہ شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بشری بی بی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2گاڑیاں رہ گئی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیف جسٹس مزید پڑھیں

مریم نواز

پولیس کے شعبہ میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں، مریم نواز

لاہور (نمائندہ‌خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس کے شعبے میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں۔چوہنگ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں آپ مزید پڑھیں

عزیز بھٹی شہید ہسپتال

وزیراعلی پنجاب کا گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے کا نوٹس، ایم ایس برطرف

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے گجرات کے عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ایم ایس کو برطرف کردیا۔وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کو عہدے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29اپریل تک ملنے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب 29اپریل کو پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دیئے جانیکا امکان ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا مزید پڑھیں

باضابطہ شمولیت

“اوکس” کی توسیع ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں امن و استحکام کو شدید متاثر کرے گی ،چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت دفاع کے ترجمان سینئر کرنل وو چیان نے ایک پریس کانفرنس میں جاپان کی جانب سے “اوکس” اتحاد میں باضابطہ شمولیت کے اعلان کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

رپورٹ

مطالعہ آپ کی زندگی کو موسم گرما کے پھولوں کی طرح شان دار بنادے گا، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حال ہی میں، میری نظر سے ایک خبر گزری کہ چھونگ چھینگ لائبریری نے ایک مقامی علاقائی ٹرین پر اپنا پہلا ٹرین بک اسٹور کھولا ہے، جس میں 1000 سے زیادہ منتخب کتابیں موجود ہیں ۔ کھڑکی مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

چین کے بارے میں نام نہاد “حد سے زیادہ پیداوار ” کا بیانیہ غیر معقول ہے ، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حال ہی میں، کچھ مغربی ممالک نے چین پر حد سے زیادہ پیداوار کا جو الزام لگایا ہے وہ غیر معقول ہے اور چین مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

جاپان کے جوہری آلودہ پانی کے اخراج کی طویل مدتی اور موثر نگرانی ضروری ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جاپان کے فوکوشیما ڈائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا بجلی کی فراہمی کا نظام اچانک جزوی طور پر بند ہو گیا اور جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنے کا عمل فوری طور پر روک دیا گیا۔ اس مزید پڑھیں