شیخ رشید

9 مئی مقدمات،شیخ رشید نے بریت کی درخواست دائر کر دی

راولپنڈی (نمائندہ‌خصوصی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے 9 مئی کے مقدمات کیخلاف بریت کی درخواست دائر کر دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور انکے بھتیجے شیخ راشد شفیق کے خلاف مزید پڑھیں

علیمہ خان

دعائیہ تقریب پر مقدمہ،علیمہ خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (نمائندہ‌خصوصی ) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف دعائیہ تقریب پر درج مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے مزید پڑھیں

ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ لاہور ، شہر کی اہم شاہراہوں کو خیرمقدمی بینرز سے سجایا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے،لاہور شہر کی اہم شاہراہوں کو خیرمقدمی بینرز سے سجایا گیا۔ منگل کو وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر ایران کے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی، انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کیلئے 11 قوانین، رولز اور آرڈیننس میں ترامیم کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے،پنجاب کے مزید پڑھیں

آسیان میڈیا پارٹنرز

آسیان میڈیا پارٹنرز ” سی چائنا ٹو گیدر” کی ” ہائی نان ٹور اینڈ امیج ایکسپو “کا افتتاح

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے جنوبی ساحلی شہر سان یا میں چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں آسیان میڈیا پارٹنرز ” سی چائنا ٹو گیدر ” کی ہائی نان ٹور اینڈ امیج ایکسپو کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی ۔ مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

عا لمی برادری انسانی حقوق پر امریکی بالادستی کا چہرہ دیکھ رہی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک صحافی کے 22 اپریل کو امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جاری کردہ 2023 کی ‘کنٹری رپورٹس آن ہیومن رائٹس پریکٹسز’ پر رپورٹس کے بارے مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

امریکی وزیر خا رجہ کے دورہ چین کا مقصد اختلافات پرموثر طریقے سے قابو پا نا ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن 24 سے 26 اپریل تک مزید پڑھیں

چین

امریکہ میں چین کے سفیر کی “چین کی حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت کے نظریے” کی تردید

وا شنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ نے ہارورڈ یونیورسٹی کے دورہ کے دوران ‘چین کی حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت کے نظریے’ کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ حد سے زیادہ صلاحیت کا نہیں مزید پڑھیں

ویڈیو کانفرنس

ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے، تحقیق

گیلوے (گلف آن لائن) دماغی سرگرمی پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے۔ آئرلینڈ کی یونیورسٹی آف گیلوے کے محققین کو ایک تحقیق مزید پڑھیں