وزیرخزانہ

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم مئی کے وسط میں پاکستان آئے گی جبکہ اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

تیل و گیس

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ

لاہور( گلف آن لائن)ملک میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے تیل و گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق ملک میں تیل و گیس کے شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، سرکاری کمپنی پاکستان پیٹرولیم مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

ایک بہترین بیٹنگ ٹریک پر ہماری ٹیم زیادہ رنز نہیں بنا سکی، شاہد آفریدی

اسلام آبا د(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ایک بہترین بیٹنگ ٹریک پر ہماری ٹیم زیادہ رنز نہیں بناسکی۔ ایک بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا اسکور 220 مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا

اسلام آباد /لاہور(گلف آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ،پانچ میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہے ، پہلا میچ مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ

جنگ بندی معاہدہ نہ ہونے کا مکمل ذمہ دار اسرائیل ہے، اسماعیل ہنیہ

تہران(گلف آن لائن)حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ نہ ہونے کا مکمل ذمہ دار اسرائیل ہے۔ ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیل صرف یرغمالیوں کو رہا کروانا چاہتا مزید پڑھیں