ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی وفد کے ہمراہ 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آ باد (نمائندہ خصو صی) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ایرانی خاتون اول، وزیر خارجہ، کابینہ ارکان، اعلی حکام اور بڑا تجارتی وفد بھی ان کے ساتھ ہیں، وفاقی وزیر ریاض حسین مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے افغانوں کو ہراساں نہیں کیا جانا چاہیے، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں قانونی طور پر رہنے والے افغان شہریوں کو ہراساں یا بے دخل نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ اس طرح کا کوئی بھی اقدام مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی۔ اسلام مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیلات لینے کے لیے دائر درخواست کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال کردی۔ پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عوام نے ثابت کیا ان کو انتشار ، فساد کا ایجنڈا نہیں چاہیے ‘ عظمیٰ بخاری

لاہور( نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان اور پنجاب کی عوام نے ثابت کیا ہے ان کو انتشار ، فساد کا ایجنڈا نہیں چاہیے اورجو سیاسی جماعت کام کرے عوام اس کو ووٹ دیتے ہیں، مزید پڑھیں

سبزیاں اور پھل

20 فیصد سبزیاں اور پھل کیڑے مار دوا سے آلودہ ہوتے ہیں، رپورٹ

نیویارک( گلف آن لائن) ایک نئی شائع شدہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تقریباً 20 فیصد تازہ، منجمد (frozen) اور ڈبہ بند پھلوں اور سبزیوں میں کیڑے مار ادویات کی خطرناک سطح پائی جاتی ہے۔ غیرمنافع بخش ادارے مزید پڑھیں

برائلر گوشت

فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کو جا پہنچی

مکوآنہ ( گلف آن لائن)فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کو جا پہنچی غریب آدمی کیلئے مرغی کا گوشت ہی تھا جو غریب کے دسترخوان کی زینت بنتا تھا، آج مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز، انڈیکس بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی( گلف آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز قائم ہو رہے ہیں، آج بھی انڈیکس بلند ترین سطح کو چھو رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پی ایس ایکس میں گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی( گلف آن لائن) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی آ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کم ہونے سے 2381ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دریں اثنا کاروباری مزید پڑھیں

چین

چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں تقریباً 2.99 ارب کلوواٹ رہی

بیجنگ (نمائندہ خصو صی)چین کے قومی محکمہ توانائی کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں سال جنوری سے مارچ تک چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 2.99 ارب کلو واٹ رہی جو سال بہ سال مزید پڑھیں