لاہور ہائیکورٹ

این اے 81گوجرانوالہ سے ن لیگ کے اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے این اے 81گوجرانوالہ سے ن لیگ کے اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے بلال اعجاز چودھری کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس،پرویز الہی پر فرد جرم کی کارروائی مکمل نہ ہو سکی، پرویز الہی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی پر غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مکمل نہ کی جا سکی۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین نے چودھری پرویز الہی کیخلاف غیر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

آزادی مارچ کیس، بانی پی ٹی آئی، قریشی، شیخ رشید کی درخواست بریت پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی،شاہ محمود قریشی،شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں مزید پڑھیں

نئی تاریخ

نئی تاریخ رقم ، کے ایس ای 100انڈیکس 573پوائنٹس اضافے کے بعد 68ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)نئی حکومت منتخب ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا جس کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں بھی نئی تاریخ رقم ہو گئی۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، جمعرات کے روز بنچ مزید پڑھیں

میتھیو ملر

امریکا کا پاکستان کے ساتھ سکیورٹی پارٹنر شپ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سکیورٹی پارٹنر شپ جاری رکھنے کے عزم کا ایک بار پھر اظہار کر دیا گیا۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کیخلاف گھناونی سازش تھی،صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کی آزادی اور خود مختاری کے خلاف گھناونی سازش تھی۔ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں مزید اضافے، پنشن اصلاحات کا مطالبہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پینشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی مزید پڑھیں

چین

عالمی برادری بچوں کی جامع ترقی کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ ممالک کی مدد کرے، چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھوک اور غربت کے خاتمے، تعلیم اور ہیلتھ کیئر کو عام کرنے اور بچوں کی ہمہ جہت مزید پڑھیں

برطانوی قانون دان

نان شا جزائر چین کے اقتدار اعلی میں ہیں،برطانوی قانون دان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حال ہی میں کتاب “جنوبی بحیرہ چین کی تاریخ اور اقتدار اعلی ” کے مصنف اور بین الاقوامی قانون کے برطانوی ماہر انتھونی کارٹی نے کہا کہ نان شا جزائر ،قدیم زمانے سے چین کے علاقے کا مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین لاؤس کے ساتھ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کا کام کرنا چاہتا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نےچین کے جنوبی صوبہ گوانگ سی میں لاؤس کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سلومکسے کوماسیتھ کے ساتھ ملاقات کی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا گروپ کے مطا بق وانگ مزید پڑھیں