نئی تاریخ

نئی تاریخ رقم ، کے ایس ای 100انڈیکس 573پوائنٹس اضافے کے بعد 68ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)نئی حکومت منتخب ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا جس کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں بھی نئی تاریخ رقم ہو گئی۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، جمعرات کے روز بنچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس 573پوائنٹس اضافے کے بعد 68ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریبا 9بجے کے بعد کے مارکیٹ 100انڈیکس 573پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہی 68ہزار 329پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں