وزیراعلی سندھ

بھٹو نے جوہری پروگرام کی بنیاد رکھی، بینظیر اس میں جدت لائیں: وزیراعلی سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو جوہری طاقت بنانے کی بنیاد رکھی تھی۔رہنما پی پی پی سید مراد علی شاہ نے یومِ تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو جوہری پروگرام کے بانی ہیں، بینظیر بھٹو پاکستان کے جوہری پروگرام میں جدت لائیں

وزیرِ اعلی سندھ نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو نے مشکل حالات میں میزائل پروگرام شروع کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں