مراد علی شاہ

سمندر پاکستان کی معیشت، تجارت اور پائیدار ترقی میں بنیادی اہمیت رکھتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم بحری جہاز رانی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سمندر پاکستان کی معیشت، تجارت اور پائیدار ترقی میں بنیادی اہمیت رکھتا ہے، سندھ کے خوبصورت ساحلی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

بہرے افراد کے انسانی حقوق کا تحفظ مشترکہ ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ اشارتی زبان پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہرے افراد کے انسانی حقوق کا تحفظ اور انہیں مساوی مواقع کی فراہمی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

صفائی صرف مہم نہیں، زندگی کا حصہ بنانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم صفائی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صفائی نصف ایمان اور صحت مند، پائیدار و مہذب معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، اسے محض ایک مہم مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد خودکش حملہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کوہاٹ پولیس لائن میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

ابتدائی طبی امداد کسی بھی ہنگامی صورتحال میں قیمتی جان بچانے کا پہلا ذریعہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ابتدائی طبی امداد کسی بھی ہنگامی صورتحال میں قیمتی جان بچانے کا پہلا ذریعہ ہے، حادثے یا اچانک طبی ہنگامی صورتحال میں بروقت ابتدائی طبی امداد زندگی اور موت مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ کی تقسیم کسی صورت مسلط نہیں کی جاسکتی، مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قائداعظم محمد علی جناح کے 78ویں یومِ وفات پر مزار قائد پر حاضری دے کر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم کسی صورت مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

پاکستان چاروں صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا، مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے چاروں صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا، سندھ پاکستان بنانے والے بانی صوبوں میں شامل ہے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

دفاعِ وطن میں سندھ کے بہادر سپوتوں کا کردار تاریخ کا روشن باب ہے، مراد علی شاہ

کراچی(ٕنمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر ہمیں وطن کے دفاع کے لیے دی گئی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

فتنہ الخوارج کے 15 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فتنہ الخوارج کے 15 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرات مندانہ کارروائیوں کو قابلِ ستائش قرار مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

آزاد کشمیر میں رینجرز اہلکار کی شہادت، وزیراعلیٰ سندھ کا اظہارِ افسوس

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آزاد کشمیر میں سڑک کلیئرنس آپریشن کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے کے نتیجے میں رینجرز اہلکار شاہنواز کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں