مراد علی شاہ

صفائی صرف مہم نہیں، زندگی کا حصہ بنانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یوم صفائی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صفائی نصف ایمان اور صحت مند، پائیدار و مہذب معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، اسے محض ایک مہم مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

فتنہ الخوارج کے 15 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فتنہ الخوارج کے 15 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرات مندانہ کارروائیوں کو قابلِ ستائش قرار مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

کوئٹہ ٹرین دھماکہ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی(نمائندہ خصوصی) سید مراد علی شاہ نے کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک کے قریب ٹرین دھماکے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو سے پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں، متعلقہ امور پر تبادلہ خیال

کراچی (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹرز اور پی پی رہنماؤں نے بلاول ہاؤس میں ملاقاتیں کیں۔بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر سرمد علی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں سینیٹ سے متعلقہ امور مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

بس آتشزدگی میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر وزیر اعلی سندھ کا دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی (نمائندہ خصوصی)دادو میں بس میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کو انتہائی دلخراش قرار دیتے ہوئے وزیراعلی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

حکومت سندھ یونیسف کیساتھ تعاون مزید مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہے: مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ یونیسف کیساتھ تعاون مزید مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ مراد علی شاہ نے یونیسف کے 79ویں یوم تاسیس پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ کا این ایف سی اجلاس پر اظہار اطمینان

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ اجلاس اچھے ماحول میں ہوا، صوبوں اور وفاق نے اپنی مالیاتی پوزیشن بتائی ہے۔انہوں مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ نے 30 سال میں کافی ترقی کرلی، لوگ ملک سے باہر نہ جائیں، مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 30 برس میں ہم نے کافی ترقی کی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے صوبے کے اہل لوگ ملک سے باہر نہ جائیں۔ مقامی ہوٹل میں سندھ ہائیر مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

خواتین پر تشدد کیخلاف آواز اٹھانا اجتماعی، سماجی اور اخلاقی ذمہ داری ہے، مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد کے خلاف آواز اُٹھانا ایک اجتماعی، سماجی، قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام جاری مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

ایشیائی ترقیاتی بینک کی سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے اضافی فنڈز کی یقین دہانی

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین نے ملاقات کی اور ترقیاتی منصوبوں کے لیے شراکت داری جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس ملاقات میں صوبائی وزراء شرجیل مزید پڑھیں