بیرسٹر ڈاکٹر سیف

عمران خان مریم نواز اور ان کے پاپا کے اعصاب پر سوار ہیں ، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی ) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز اوچھے ہتھکنڈوں سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس، قیصرہ الہی ودیگر کی ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس میں قیصرہ الہی، راسخ الہی اور زرا الہی کی ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست پر 29 مئی کو سماعت کرے گا۔ رنگ روڑ توسیع کی منظوری میں مبینہ بدعنوانیوں کے مزید پڑھیں

چا ئنہ میڈ یا گروپ

چا ئنہ میڈ یا گروپ کی جانب سے انٹیگوا اور باربوڈا براڈکاسٹنگ کارپوریشن کو میڈیا آلات کا عطیہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنہ میڈیا گروپ کی جانب سے اینٹیگوا اینڈ باربوڈا براڈکاسٹنگ کارپوریشن کو میڈیا آلات عطیہ کرنے کی تقریب اینٹیگوا اور باربوڈا کے وزیراعظم کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ انٹیگوا اور باربوڈا کے وزیر اعظم براؤن، وزیر خارجہ مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چینی وزارت خا رجہ کی جا نب سے برطانیہ میں چینی شہریوں کی گرفتار ی کی مخا لفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) برطانیہ کی جانب سے چین کو بدنام کرنے، برطانیہ میں چینی شہریوں کو من مانے طریقے سے گرفتار کرنے اور ان پر مقدمات چلانے اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی حکومت کو بدنام کرنے کے جواب میں ہانگ مزید پڑھیں

تائیوان

تائیوان کی”جعلی جمہوریت اور اصل علیحدگی” کی چال بین الاقوامی برادری کو دھوکہ نہیں دے سکتی، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اپنی “20 مئی” کی تقریر میں لائی چھنگ ڈے نے کھلے عام نئے “دو ریاستی نظریہ” کو پھیلایا ، جسے چائینز مین لینڈ اور تائیوان کی رائے عامہ نے متفقہ طور پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ چاہے مزید پڑھیں

امریکا اور برطانیہ

امریکا اور برطانیہ کی جامعات میں طلبہ کا احتجاج

لندن،نیویارک(نمائندہ خصوصی)برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں طلبہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کیا اور یونیورسٹی انتظامیہ سیاسرائیل سیمالی معاونت ختم کرنیکامطالبہ کیا۔عالمی میڈیا کے مطابق طلبہ احتجاج پر یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس کو طلب کرلیا جس کے بعد مظاہرین مزید پڑھیں

مودی

اگر 1971 میں اقتدار میں ہوتا تو کرتاپور گوردوارہ پاکستان سے واپس لے لیتا، مودی

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی ایک مرتبہ پھر انتخابی ریلی کے دوران خطاب میں پاکستان اور جنگ کو بیچ میں لے آئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کے حوالے سے پٹیالہ شہر میں انتخابی مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

تہران(نمائندہ خصوصی)ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے جاں بحق ہونے والے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ ایران مزید پڑھیں

غزہ

غزہ کا سب سے بڑا ہسپتال ایندھن کی کمی کے باعث بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ غزہ(نمائندہ خصوصی)غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الاقصی میں ایندھن کی کمی کے باعث بند ہونے کا خدشہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الاقصی ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر نے کہا کہ بجلی پیدا کرنے کے لیے ایندھن نہیں ہے مزید پڑھیں