وفاقی وزیر داخلہ

اتحاد کی قوت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کریں گے ،وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اتحاد کی قوت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کریں گے ،شہدا کی قربانیاں ضائع نہیں جانے دیں گے،کے پی کے پولیس دہشت گردی کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی وزیر خارجہ آذربائیجان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں رہنماوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماوں کی مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے کورین سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے جمہویہ کوریا کے سفیر پارک کیجن نے ملاقات کی جس میں ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ باہمی اشتراک کارک پر اتفاق اور دونوں ممالک مزید پڑھیں

یمل ولی خان

یمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر منتخب

پشاور (نمائندہ خصوصی)سینئر سیاستدان اسفندیار ولی خان کے صاحبزادے ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اے این پی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں ایمل ولی خان عوامی نیشنل مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کی صادق خان کو لندن کا مئیر منتخب ہونے پر مبارکباد

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے صادق خان کو لندن کا مئیر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک محنتی برطانوی پاکستانی کے قابل فخر فرزند نے اپنے والدین کا ہی نہیں ہر پاکستانی کا سر فخر سے مزید پڑھیں

عالمی بینک

پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، عالمی بینک

اسلام آباد(گلف آن لائن) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں۔ جنوبی ایشیا کے لیے عالمی بینک کے ریجنل ڈائریکٹر میتھیو ورغیس نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) اور عالمی بینک کے مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان کے مالدار خاندانوں نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی۔ شہباز حکومت 75 فیصد حکومتی تجارتی ادارے فروخت کرنے کے حق میں نہیں ہے، حکومت انشورنس، مالیات، روڈ ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس، آئل اینڈ مزید پڑھیں