یورپ

یورپ میں  چینی الیکٹرک گاڑیوں پر  عائد اضافی محصولات کی سخت مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) رکن ممالک کے مابین بڑے اختلافات اور یورپ میں بے حد مخالفت کے باوجود ، یورپی یونین نے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پراضافی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہفتہ کے روز مزید پڑھیں

چین

چین کا 9 ممالک کے لیے ویزا فری پالیسی شروع کرنے کا فیصلہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا ہے کہ چین اور بیرونی ممالک کے درمیان اہلکاروں کے تبادلے کو مزید آسان بنانے کے لیے چین نے ویزا فری ممالک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

چین

چین کی جانب سے “لسٹڈ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ذریعے اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے انتظام کے اقدامات” پر نظر ثانی اور اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت، چائنا سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن، ریاستی ملکیتی اثاثوں کے نگران اور انتظامی کمیشن، ٹیکسیشن کی ریاستی انتظامیہ، اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن، اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کی جانب سے “لسٹڈ کمپنیوں میں غیر مزید پڑھیں

صدر فن لینڈ

فن لینڈ یورپ چین  تعلقات کی ہموار ترقی میں مثبت کردارادا کرے گا، صدر فن لینڈ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) فن لینڈ کے صدر الیگزنڈر  اسٹب چین کے چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچے تھے۔ فن لینڈ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ چین ہے۔ اس موقع پر انہوں نے چائنا مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا اسپین میں شدید سیلاب پر ہسپانوی بادشاہ سے ہمدردی کا اظہار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہسپانوی بادشاہ فلپ ششم کو اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب پر ہمدردی کا پیغام بھیجا ہے۔ ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں یہ جان کر مزید پڑھیں

ظہیر عباس

ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈ بیٹر ظہیر عباس کو شامل کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے ہیں، اس شمولیت مزید پڑھیں

پاکستانی پلیئرز

پاکستانی پلیئرز کی میلبرن میں دوسرے روز بھی ٹریننگ

میلبرن(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے ون ڈے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے میلبرن میں دوسرے روز بھی ٹریننگ سیشن کیا۔کھلاڑیوں نے ایم سی جی سے ملحقہ پریکٹس ایریا میں بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں کیں جہاں شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے مزید پڑھیں

ہانگ کانگ

ہانگ کانگ سْپر سکسز: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ہانگ کانگ (نمائندہ خصوصی)ہانگ کانگ سْپر سکسز میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دے دی۔قومی ٹیم نے 6 اوورز میں 3 وکٹ پر 105 رنز مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل میں خوف و ہراس، سائرن بجنے لگے

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)وسطی اسرائیل میں لبنان سے کیے گئے راکٹ حملے سے 11 افراد زخمی ہو گئے اور متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔اسرائیلی فوج کے مطابق لبنان سے 3 راکٹ اسرائیلی علاقے میں گرے، اس دوران اسرائیل میں مزید پڑھیں

روس

امریکہ کیساتھ براہ راست فوجی تصادم کے دہانے پر کھڑے ہیں، روس

ماسکو (نمائندہ خصوصی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ترک اخبار حریت میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ اور روس براہ راست جنگ کے دہانے پر ہیں۔انہوں نے امریکی انتخابات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال مزید پڑھیں