ڈونلڈ ٹرمپ

ْڈونلڈ ٹرمپ کے سرکردہ حامی فتح سے قبل ہی ممکنہ عہدے بانٹنے لگے

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکردہ حامی ٹرمپ کے جیتنے کے امکانات پر پراعتماد ہیں۔ انتخابات کے آخری دنوں میں سیاسی طور پر اس اہم وقت میں ان حامیوں نے تیزی سے نئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ یہ ایسا وقت مزید پڑھیں

انتونیوگوتریس

غزہ میں صحافیوں کی نسل کشی فوری طو رپر بند کی جائے،انتونیوگوتریس

نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے صحافیوں کا قتل ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے صحافیوں کی نسل کشی فوری طو رپر بند کرنے کا مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا اور ساتھ ہی اس کے معنی بھی بیان کردیے۔38 سالہ دیپیکا پڈوکون کی 39 سالہ رنویر سنگھ سے شادی 14 مزید پڑھیں

حنا پرویز بٹ

حنا پرویز بٹ کی اداکارہ نرگس کی ہر ممکن قانونی مدد کی یقین دہانی

لاہور (نمائندہ خصوصی)ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیرپرسن حنا پرویز بٹ نے اداکارہ نرگس کو ہر ممکن قانونی مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ خواتین پر گھریلو تشدد سنگین مجرمانہ فعل ہے، ملزم کو سزا دلوائی جائے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

ڈی چوک احتجاج، 7 مقدمات میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک پر احتجاج سے متعلق 7 مقدمات میں پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ انسداد مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ

مکہ میں سیلاب، پانی گاڑیاں بہا لے گیا،شدید بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کو ان دنوں شدید بارشوں کے باعث شدید سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ مکہ مکرمہ بشمول جامع مسجد سیلاب سے بری طرح متاثر ہیں، سڑکوں پر پانی بھر گیا ہے اور رہائشیوں اور زائرین کے لیے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کو ہیلری سے بھی زیادہ نااہل قرار دے دیا

نیو میکسیکو(نمائندہ خصوصی) امریکا کے صدارتی انتخابات میں محض 4 روز باقی رہ گئے، صدارتی امیدوار کملاہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی لفظی جنگ بھی شدت اختیارکرگئی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو میکسیکو میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈرنے اسرائیل پر نئے حملے کی تیاری کا حکم دیدیا

تہران(نمائندہ خصوصی)امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ کارروائی کا مزید پڑھیں