برائلر گوشت

مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہو گیا،انڈوں کی قیمت برقرار

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔برائلر مرغی کا گوشت مزید 14 روپے فی کلو سستا ہو گیا ہے، جس کے بعد فی کلو مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

دنیا مکافات عمل ہے ،ہمیں ہر لمحے محتاط رہنا چاہیے ‘ افتخار ٹھاکر

لاہور(نمائندہ خصوصی)فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ دنیا مکافات عمل ہے اس لئے ہمیں ہر لمحے محتاط رہنا چاہیے ،جو لوگ بڑھاپے میں اپنے والدین کی خدمت کی بجائے ان سے مزید پڑھیں

علی محمد خان

احتجاج کو موخر کرنا ہے یا نہیں یہ فیصلہ صرف عمران خان ہی کریں گے،علی محمد خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بشری بی بی یا علیمہ خان پارٹی کے انتظامی امور میں کوئی مداخلت نہیں کررہیں،بشری بی بی اگراحتجاج کا حصہ بنتی ہیں تو ان کا مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان نے والد کی پہلی موٹر سائیکل کی جھلک دکھا دی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان نے اپنے والد سلیم خان کی پہلی موٹر سائیکل کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔سلمان خان اکثر ممبئی کی سڑکوں پر شاندار موٹر سائیکلوں پر نظر آتے ہیں، ان کے مداحوں کو بھی مزید پڑھیں

محمد زبیر

مجھے نہیں لگتا کہ پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا کوئی احتجاج ہوگا،محمد زبیر

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گور نر سندھ محمد زبیرنے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ پی ٹی آئی کا 24نومبر کا کوئی احتجاج ہوگا ،احتجاج مﺅخر کرنے سے ورکرز میں مایوسی پھیلے گی، حکومت تو چاہے گی کہ احتجاج مﺅخر ہوجائے، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، سردیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکولز کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کیلئے ٹرانسپورٹ دینے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سردیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکولز کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے ٹرانسپورٹ دینے کا حکم دیدیا۔لاہورہائیکورٹ میں اسموگ کے تدراک کے لیے دائردرخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کالعدم قرار

کراچی(نمائندہ خصوصی ) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر لگائی گئی پابندی کو کالعدم قرار دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد شفیع کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پیمرا کی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد پر چڑھائی کی صورت میں صوبائی حکومت کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے،گورنر کے پی کے کا مشورہ

پشاور(نمائندہ خصوصی ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مشورہ دیا ہے کہ صوبائی حکومت اسلام آباد پر چڑھائی کرتی ہے تو ریاست سخت ایکشن لے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مزید پڑھیں