وزیر اعظم محمد شہباز شریف

پاکستان اور ترکیہ کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(نمائدنہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور ترکیہ کے مابین دوطرفہ تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ مزید پڑھیں

منیشا کوئرالہ

کینسر کی تشخیص کے بعد لگا مرنے والی ہوں، منیشا کوئرالہ

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کہا ہے کہ جب ان میں کینسر کی تشخیص ہوئی تو انھیں محسوس ہوا کہ وہ مرنے والی ہیں۔یاد رہے کہ منیشا کوئرالہ کو بارہ برس قبل 2012 میں اوورین مزید پڑھیں

سومی علی

لڑکیاں سلمان کی حقیقت کو کئی سال بعدپہچان پاتی ہیں، سومی علی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی وڈ اداکارہ سومی علی نے سپر اسٹار سلمان خان کی گرل فرینڈ کے طور پر جانے جانا اپنے لیے سب سے بڑی لعنت قرار دے دیا۔ اداکارہ سومی علی 90کی دہائی کی مشہور اداکارہ اور سوشل ورکر مزید پڑھیں

عاطف اسلم

عاطف اسلم کے ساتھ میرا روحانی تعلق ہے،اداکارہ ماہرہ خان

کراچی (نمائندہ خصوصی)اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ساتھ کام کرنے والے اداکاروں کے بارے میں دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ماہرہ خان نے ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوالوں کا جواب دیا۔میزبان مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں غلط ہیں،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے امریکا کیساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں،پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

پی ٹی آئی کو امریکا سے بہت امید لگی ہوئی ہے،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو امریکا سے بہت امید لگی ہوئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخاب کیلئے کانٹے کا مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

کے پی کے میں پرامن احتجاج کرنے والے اساتذہ کو معطل کردینا قابل مذمت ہے، عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پرامن احتجاج کرنے والے اساتذہ کو معطل کردینا شرمناک حرکت اور قابل مذمت ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے خیبرپختونخوا میں احتجاج کرنے والے اساتذہ کو معطل کرنے پر گنڈاپور مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

حکومت اپنے اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اپنے اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، بغیر کسی خوش فہمی کے راستے پر رہنا گزشتہ 14 ماہ کے دوران حاصل ہونے مزید پڑھیں

سعود انور

امریکی انتخابات، پاکستانی نژاد امریکی سعود انور چوتھی بار سینیٹر منتخب

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکن پاکستانی سعود انور ریاست کنیکٹی کٹ کی سینیٹ کا مسلسل چوتھی بار رکن منتخب ہونے میں کامیاب ہو گئے۔سعود انور ریاست کے حلقہ نمبر 3 کی نمائندگی کر رہے تھے ، ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے گرین لاک ڈاﺅن کے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے کمرشل جنریٹرزمیں آلودگی کنٹرول کرنے والا آلہ آئندہ سات روز میں نصب کرنے کا بھی حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں