اسرائیلی

اسرائیلی کی لبنان میں وحشیانہ بمباری، 37 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے

بیروت (نمائندہ خصوصی) اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری کرکے لبنان کے 37 دیہات کو صفحہ ہستی سے ہٹا دیا۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں اسرائیلی حملے جاری ہیں، اسرائیلی فوج کے مطابق وہ حزب اللہ کے خلاف جنگ مزید پڑھیں

مودی

مودی کی غلط پالیسیاں،ریاست آسام میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی

آسام (نمائندہ خصوصی)بھارت کی ریاست آسام میں حکومتی پالیسیوں کی بدولت علیحدگی پسند تحاریک زور پکڑنے لگیں ہیں لیکن بھارت کی تاریخ رہی ہے کہ اس نے روز اول سے اکھنڈ بھارت کی آڑ میں ناجائز اور غاصبانہ قبضے کی مزید پڑھیں

اداکارہ سمانتھا رتھ

اداکارہ سمانتھا رتھ پربھوکا ماضی میں غلطیاں کرنے کا اعتراف

ممبئی (نمائندہ خصوصی) تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو نے اپنی آخری چند فلموں کے بارے میں بات کرتے ہوئے بطور اداکارہ اپنی ناکامی قبول کر لی۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن مزید پڑھیں

مہوش حیات

شادی کے بعد بھی شوبز انڈسٹری میں کام کرتی رہوں گی، مہوش حیات

لاہور (نمائندہ خصوصی) معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے شریک حیات میں پائی جانیوالی خوبیاں بتا دیں۔حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے نجی زندگی، کیریئر اور مزید پڑھیں

نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری سے مکمل فٹ ہو گئے

ایڈیلیڈ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری سے مکمل فٹ ہو گئے۔ٹیم ذرائع کے مطابق نسیم شاہ نے مکمل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور بولنگ بھی کی، انہیں کسی تکلیف کا سامنا نہیں ہے۔ذرائع نے مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر

ڈیوڈ وارنر کا بھارت اے کیخلاف بال ٹیمپرنگ الزامات پر کارروائی کا مطالبہ

سڈنی (نمائندہ خصوصی ) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ آسٹریلیا پر زور دیا ہے کہ وہ آسٹریلیا اے اور انڈیا اے کے میچ کے آخری دن گیند کی متنازعہ تبدیلی سے متعلق حالات کو واضح کرے جس نے مہمانوں مزید پڑھیں

محمد رضوان

آئی سی سی ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی ترقی

دبئی (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے سٹار بلے باز بابر اعظم نے دنیا کے نمبر ایک ون ڈے بلے باز کے طور پر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ بابر اعظم جو پاکستان مزید پڑھیں

محمد آصف

پاکستان کا اعزاز ، محمد آصف ورلڈ اسنوکر چیمپئن بن گئے

دوحہ(نمائندہ خصوصی) کھیل کے میدان میں پاکستان کا ایک اور اعزاز، ، قطر کے شہر دوحہ میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے اپنے نام کرلی۔پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن بن گئے، محمد آصف نے مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہبازشریف

وزیراعظم سے گورنر گلگت بلتستان اور وزیر اعلیٰ کی ملاقاتیں

گلگت(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبازشریف سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ بدھ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں گلگت بلتستان کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔گورنر و مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

اسلام آباد میں چڑھائی نہیں، احتجاج کیلئے جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی )مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں چڑھائی نہیں کر رہے بلکہ احتجاج کے لیے جا رہے ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ مزید پڑھیں