مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے،10روز ہ قیام ، اہم ملاقاتیں متوقع

لندن(نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، جہاں وہ 10 روز قیام کریں گے۔جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے ہیں، ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچنے مزید پڑھیں

محسن نقوی

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔وفاقی وزیر داخلہ نے چینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ سے ملاقات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں”سائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال” سے متعلق قرارداد تیسری بار منظور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسیویں اجلاس کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر چین کی جانب سے پیش کردہ “بین الاقوامی سلامتی کے میدان میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال مزید پڑھیں

چین

چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی کل مالیت 36.02 ٹریلین ہو گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کےجنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں چین کی اشیاء کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت 36.02 ٹریلین یوآن رہی جو سال بہ سال 5.2 فیصد مزید پڑھیں

چینی صدر

چین تہذیبوں کی وراثت اور ترقی کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین تہذیبوں کی وراثت اور ترقی کو فروغ دینے ، بین الاقوامی افرادی و ثقافتی تبادلوں کو مضبوط بنانے ، عالمی تہذیبوں کے مابین مکالمے کو فروغ دینے ، مزید پڑھیں

چین

چین نے مقررہ وقت سے قبل ہی کاربن فٹ پرنٹ میں کمی کا 2030 کا ہدف حاصل کر لیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)قومی سطح پر طے شدہ کنٹریبیوشن (این ڈی سیز) موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے اقدامات کے اہداف ہیں جو اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن برائے موسمیاتی تبدیلی (یو این ایف سی) کے فریقین نے اپنے قومی مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

چین، کاروباری اداروں کے لیے ایک ٹریلین یوآن سے زائد کی سرمایہ کاری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق رواں سال قومی انڈسٹری فنانس کوآپریشن پلیٹ فارم نے کاروباری اداروں کی فنانسنگ بڑھاتے ہوئے 290 بلین یوآن کا اضافہ کیا ہے ، جس کی سال بہ سال ترقی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدارتی انتخابات’ ڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھر صدر منتخب

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا میں صدارتی انتخاب کے دوران تمام 50 ریاستوں میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے قریب ہے۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 277 ہوگئی، انہوں نے 7 مزید پڑھیں

رجب طیب

رجب طیب ایردوان کی مدت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم پیش

انقرہ(نمائندہ خصوصی)ترکیہ کی حکمران اے کے پارٹی (اے کے پی) کی اتحادی نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی (ایم ایچ پی) کے رہنما دولت بھوجیلی نے رجب طیب ایردوان کی مدت صدارت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم پیش کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں