لندن (نمائندہ خصوصی)برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے اپنی سالانہ 100 خواتین 2024 کی فہرست جاری کی ہے، جس میں پاکستان کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل ہیں۔حدیقہ کیانی، جو 1990 کی دہائی سے موسیقی کی دنیا پر راج کر رہی ہیں، نہ صرف اپنی جاندار گلوکاری کے لیے مشہور ہیں بلکہ ان کی انسانیت کے لیے خدمات بھی بے مثال ہیں۔2022 کے پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے دوران، حدیقہ نے متاثرین کی مدد کے لیے وسیلہ? راہ پروجیکٹ کا آغاز کیا، جس کے تحت بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں 370 سے زائد مکانات تعمیر کیے گئے۔بی بی سی کے مطابق، حدیقہ کیانی جنوبی ایشیائی پاپ موسیقی میں خواتین کے عزم اور طاقت کی علامت ہیں۔ وہ اقوام متحدہ کی ترقیاتی پروگرام کی خیرسگالی سفیر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے معاہدے حقیقت کا روپ دھار رہے ہیں، وزیراطلاعات
- پی ٹی آئی کی تاریخ ہے ان کا کوئی احتجاج یا ریلی پر امن نہیں رہی، اسحق ڈار
- وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 2 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
- قومی کمیشن برائے اقلیت کووزارتی دباؤ سے آزاد اور خودمختار بنایاجانا چاہیے، وزیرقانون
- پانی کے ذخائر بڑھانے کے لیے مشترکہ منصوبوں کی ضرورت ہے، شہزادہ محمد بن سلمان
ہمارا فیس بک پیج
Archives
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- January 2022
- December 2021
- November 2021
- October 2021
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- June 2021
- May 2021
- April 2021
- March 2021
- February 2021
- January 2021
- December 2020
- November 2020