طوفانی بارش

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 29 اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پی ڈی ایم اے نے صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کی گورنرہاوس میں اہم بیٹھک ،جنوبی پنجاب کے سیاسی معاملات پرغور

لاہور (نیوز ڈیسک ) قائد ن لیگ نواز شریف نے پارٹی کو جنوبی پنجاب میں مزید منظم کرنے اور ن لیگ کے ووٹ بنک میں اضافے کیلئے مقامی عمائدین سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت کردی۔گورنر ہاوس پنجاب میں مسلم مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس

ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن28جولائی کو منایا جائیگا

ٹھٹھہ صادق آباد(گلف آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن28جولائی کو منایا جائے گا ،اس دن کے منانے کا مقصد جگر کے اس مہلک مرض سے آگاہی ،نقصانات اور اس بچائوکے متعلق آگاہی فراہم کرنا مزید پڑھیں

عمران خان

پنجاب ،وفاق میں کمزور مینڈیٹ ملا تو مزاحمت کریں گے ‘عمران خان

لاہور(گلف آ ن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمارا مینڈیٹ کم کرنے کی کوشش ہوئی تو مزاحمت کریں گے ،پنجاب اور وفاق میں کمزور مینڈیٹ ملا تو مزاحمت کریں گے،اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی

وزیر اعلی پنجاب کا بی اے تک تعلیم مفت، ایک لاکھ نوکریاں دینے کا اعلان

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے بی اے تک تعلیم مفت کرنے اور کتابیں دینے کا اعلان کر دیا۔ہفتہ کو وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلی دفعہ وزیر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے جنوبی پنجاب میں کپاس کی کاشت کیلئے پانی کی قلت کا نوٹس لے لیا

لاہور(گلف آن لائن) وزیر اعلی حمزہ شہباز نے جنوبی پنجاب کے کاشتکاروں کو کپاس کی بروقت کاشت میں درپیش مسائل خصوصا پانی کی قلت کا فوری نوٹس لے لیا۔ وزیراعلی حمزہ شہباز نے چیف سیکرٹری پنجاب کو کپاس کی بروقت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

لاہور واقعہ انتہائی افسوسناک ہے ،ہمیں معلوم ہے کچھ امن مخالف قوتیں یہاں اسپائیلرز کا کردار ادا کرنا چاہ رہی ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لاہور واقعہ انتہائی افسوسناک ہے ،ہمیں معلوم ہے کچھ امن مخالف قوتیں یہاں اسپائیلرز کا کردار ادا کرنا چاہ رہی ہیں،ہمیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ،ماضی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کو عملی جامہ پہنانے اور درکار آئینی ترمیم کیلئے پارلیمانی رہنماؤں کو مدعو کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کو عملی جامہ پہنانے اور درکار آئینی ترمیم کیلئے پارلیمانی رہنماؤں کو مدعو کر لیا۔وزیر خارجہ کی جانب سے قائد حزب اختلاف شہباز شریف مزید پڑھیں

شہباز شریف

ماضی میں پی ٹی آئی نے کالعدم تنظیم تحریک لبیک کی حمایت کی، ہم نے سیاسی فائدہ نہیں اٹھایا، شہباز شریف

ڈیرہ غازی خان (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستان تحریک انصاف نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی بھرپور حمایت کی ہم نے اس مزید پڑھیں