مریم نواز

راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کیخلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر حاکم خان نے کہاکہ آپریشن راجہ بازار، لیاقت روڈ اور سرکلر روڈ پر کیا گیا ہے۔اے سی حاکم خان کے مطابق کمرشل مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں متعدد دکانیں سیل کی گئی ہیں۔

انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ انتظامیہ نے متعدد غیر قانونی اسٹالز اور ریڑھیوں کو بھی قبضے میں لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں