خالد مقبول صدیقی

کراچی کی ابتر صورتحال سندھ حکومت، بلدیاتی نمائندوں اور متعلقہ اداروں کی نااہلی کا ثبوت ہے’چیئرمین ایم کیوایم

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو غیر مقامی سندھ حکومت، بلدیاتی نمائندوں اور سرکاری افسران نے نقصان پہنچایا ہے۔ اپنے ایک بیان میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر دریاؤں کا تحفظ ناگزیر ہو چکا،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر دریاؤں کا تحفظ ناگزیر ہو چکا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ دریاؤں کے کنارے قائم تجاوزات کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

سیلاب سے متاثر ہونے والے متوقع اضلاع میں ہائی الرٹ کر دیا،مریم اورنگزیب

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثر ہونے والے متوقع اضلاع میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اس وقت لوگوں کی جانیں بچانا سب سے بڑا کام ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

محسن نقوی

اسلام آباد، محسن نقوی کا تجاوزات کیخلاف آپریشن کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں دارالحکومت میں عوامی مزید پڑھیں

امیر مقام

امیر مقام کی سوات میں تجاوزات کے نام پر قانونی املاک گرانے کی مذمت

پشاور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ سوات میں تجاوزات کے نام پر آپریشن میں لوگوں کی قانونی املاک کو نقصان پہنچانا قابل مذمت ہے۔ جاری بیان میں امیر مقام نے خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید کرتے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر عملدرآمدکے ڈی اے گلستان جوہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے گزشتہ روز ادارہ ترقیات کراچی کے شعبہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کے عملے نے گلستان جوہر بلاک 6 اسکیم 36 میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ممبر ایڈمن شکیل صدیقی کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کاشاہ فیصل کالونی میں پارک کی زمین پر قبضے کیخلاف 22مئی تک تجاوزات کیخلاف کارروائی مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں شاہ فیصل کالونی میں پارک کی زمین پر قبضے کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے 22مئی تک تجاوزات کیخلاف کارروائی مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں شاہ فیصل مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

اگر گیس فراہم نہیں کرنی تھی تو شیڈول کا اعلان کیوں کیا؟،میئرکراچی

کراچی(نمائندہ خصوصی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے وفاق پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر گیس فراہم نہیں کرنی تھی تو شیڈول کا اعلان کیوں کیا؟ ،وزیر اعظم کراچی آئیں تو پوچھیے گا کہ وعدہ کرتے ہیں تو وفا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بڑے سائن بورڈز ،تجاوزات کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے بڑے سائن بورڈز اور تجاوزات کے خلاف درخواست پر سماعت 8اپریل تک ملتوی کردی ۔ جسٹس شجاعت علی خان نے شہری حیدر علی مرزا کی درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار مزید پڑھیں

صدراشرف بھٹی

آل پاکستان انجمن تاجران کی تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کی حمایت

لاہور(نمائندہ خصوصی) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پارکنگ پلازوں کی تعمیر کے اپنے وعدے کو بھی پورا کرے ، کئی سالوں مزید پڑھیں