شہباز شریف

کے پی میں کامیاب انٹیلیجنس آپریشن سے 9 عسکریت پسندوں کا خاتمہ ہوا، شہباز شریف

لاہور( نمائندہ خصو صی) مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں انٹیلی جنس پر مبنی کامیاب آپریشن سے 9 عسکریت پسندوں کا خاتمہ ہوا۔ ایک بیان میں شہباز شریف مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

امن کےلیے پاک فوج کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،عبدالعلیم خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)عبدالعلیم خان نے کہاہے کہ امن کےلیے پاک فوج کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر (ایکس)پر اپنے پیغام میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز

خیبر،سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)وادی تیراہ میں فورسز کے آپریشن کے دوران 3دہشتگرد مارے گئے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق خیبر کے علاقے تیراہ میں 25سے 26ستمبر کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشت گردگرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 13 دہشت گردگرفتار کرلیے ۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مزید پڑھیں

تجاوزات

لاہور، ایل ڈی اے کا آپریشن، سینکڑوں تجاوزات، تھڑے، بورڈز و ہورڈنگز مسمار

لاہور (گلف آن لائن) لاہور میں ایل ڈی اے نے آپریشن کرتے ہوئے شادیوال چوک سے کھوکھر چوک اور اطراف کی مین شاہراہوں پر 100 سے زائد دکانوں و املاک کے سامنے سے تجاوزات ہٹا دیں۔ مین سڑکوں پرعرصہ دراز مزید پڑھیں

sarfaraz-bhagti-2

نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی بلوچستان میں انسداد منشیات کے مشترکہ آپریشن پر سیکورٹی اداروں کومبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن)نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے بلوچستان میں پاک فوج، ایف سی بلوچستان، اینٹی نارکوٹکس فورس، لیویزاور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انسداد منشیات کے مشترکہ آپریشن پر مبارکباددی ہے۔ وزیر داخلہ نے مزید پڑھیں