زمان پارک

پولیس کا زمان پارک میں آپریشن ، پی ٹی آئی کے متعدد کارکن گرفتار

لاہور (گلف آن لائن) سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہونے کے کچھ دیر بعد لاہور میں زمان پارک کی جانب پولیس نے آپریشن شروع کردیا ، متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

زمان پارک میں آپریشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے زمان پارک میں آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توکل سے زمان پارک آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر

لاہور جنرل ہسپتال کے کسی بھی شعبہ میں بجلی کے بریک ڈائون کے باعث کوئی آپریشن متاثر نہیں ہوا

لاہور (گلف آن لائن) لاہور جنرل ہسپتال کے کسی بھی شعبہ میں بجلی کے بریک ڈائون کے باعث کوئی آپریشن متاثر نہیں ہوا بلکہ 9جرنیٹرز کے ذریعے ایمرجنسی سمیت تمام شعبہ کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی بجلی کی بحالی مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز

سکیورٹی فورسز کا میر علی میں آپریشن ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ماراگیا ، اسلحہ بر آمد

راولپنڈی(گلف آن لائن)سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دور ان فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک دہشت گرد ماراگیا، اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

شعیب اختر

5 سال اور کھیلتا تو وہیل چیئر پر آجاتا، آپریشن کے بعد شعیب اختر کا بیان

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے گْھٹنوں کی سرجری کے بعد اسپتال کے بیڈ سے مداحوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ 5 سال اور کھیلتا تو وہیل چیئر پر مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان

”شیم آن سندھ حکومت” پورا کراچی گند سے بھرا ہے، گڑ ابل رہے ہیں، تھوڑی سے بارش میں شہر ڈوب جاتا ہے،چیف جسٹس آف پاکستان

کراچی(گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے نالوں کے اطراف تجاوزات کے خاتمے سے متعلق آپریشن کے متاثرین کی بحالی کے لئے ایک سال کا وقت دے دیا، اورنگی ٹائون اور محمود آباد کے نالوں کے اطراف سے تجاوزات کے خاتمے اور مزید پڑھیں