احسان خیراتی پلیٹ فارم

شاہ سلمان اور ولی عہدشہزادہ محمدکا احسان خیراتی پلیٹ فارم کوایک کروڑ86لاکھ ڈالرکاعطیہ

ریاض (گلف آن لائن)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے قومی پلیٹ فارم برائے خیراتی کام (احسان)کو مجموعی طور پرایک کروڑ 86لاکھ ڈالر(سات کروڑ سعودی ریال)کا عطیہ دیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

مسجد اقصی

ماہ رمضان کے آخری عشرے میں غیر مسلموں کے مسجد اقصی داخلے پر پابندی

تل ابیب (گلف آن لائن )اسرائیل نے کشیدہ صورت حا ل کے باعث یہودیوں اور سیاحوں کے یروشلم کے مقدس مقام کے دورے پر پابندی لگا دی ہے۔ اسرائیلی حکومت کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ رمضان کے اختتام مزید پڑھیں

ایردوآن

ایردوآن کوانتخابات میں جیت کیلئے بیوٹی کوئین،فٹبالر،کم عمرامیدواراورصحافیوں کاسہارا

انقرہ (گلف آن لائن ) ترک صدر رجب طیب ایردوآن کو کسی حد تک تشویش ہے کہ ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں وہ اپنے مرکزی حریف ریپبلکن پیپلزپارٹی کے رہ نما کمال کلیچدار مزید پڑھیں

کراچی بورڈ

کراچی،میٹرک کے امتحانات 8 مئی سے ہونگے ، شیڈول جاری

کراچی(گلف آن لائن) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم سٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ 8 مئی 2023 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب کریکولم ٹیکسٹ بک بورڈ

کتابوں کی قیمت میں دوگنا اضافہ، ملک میں تعلیم مزید مہنگی ہوگئی

کراچی (گلف آن لائن)والدین کیلئے بچوں کی کتابیں خریدنا بھی مشکل ہوگیا، کاغذ کی قیمتیں بڑھنے سے مناسب قیمت پر کتابیں خریدنا ممکن نہ رہا۔ دو ہزار کی کتابوں کا سیٹ آٹھ ہزار تک جا پہنچا ہے، بچوں کے نئے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

او آئی سی کے وفد کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ

لاہو ر(گلف آن لائن)کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک پروفیسر ڈاکٹر ایم اقبال چوہدری نے پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کیا اور پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود سے ملاقات کی، ڈاکٹر چودھری نے پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کو پرو وائس مزید پڑھیں

دل کے امراض

دل کے امراض میں مبتلامریضوں کیلئے ڈرپ اینڈشپ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (گلف آن لائن)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں نگران وزیراعلی پنجاب کے نمائندہ خصوصی ڈاکٹرفرقدعالمگیر،سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی اورسپیشل سیکرٹری آپریشنزشعیب جدون نے شرکت کی۔ نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے مزید پڑھیں

جوا کمپنیوں

پی ایس ایل8،جوا کمپنیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

پشاور(گلف آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن میں جوا کمپنیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔پشاور ہائیکورٹ میں پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں شریک جوا کمپنیوں کی تشہیر کے خلاف مزید پڑھیں

جِم سیشن

پاکستان پہنچنے کے دوسرے دن ہی نیوزی لینڈ ٹیم کا جِم سیشن

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان پہنچنے کے دوسرے دن ہی نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ہوٹل کے جِم پہنچ گئے۔نیوزی لینڈ کے کرکٹرز نے ہوٹل میں جِم سیشن میں حصہ لیا، اس دوران تمام کھلاڑی خوش اور مطمئن دکھائی دیئے ۔پاکستان مزید پڑھیں

عاقب جاوید

ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی قیادت شاہین کے سپرد کرنی چاہیے’ عاقب جاوید

لاہو ر(گلف آن لائن) لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ اور سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں پاکستان کو شاہین آفریدی کی طرح جارح مزاج کپتان کی ضرروت ہے۔لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے مزید پڑھیں