مریم اور نگزیب

دہشت گردی کی کارروائیوں کی کوریج کا عالمی ضابطہ ملکی قانون کا حصہ ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ دہشت اور تشدد والے مناظر ٹی وی پر نہ چلانے کے ضابطہ اخلاق سے متعلق پیمرا آرڈر پر بعض تحفظات سامنے آئے ہیں ،اس آرڈر مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ اختیارات بل؛ جائزہ لینا ہے آئینی خلاف ورزی تو نہیں ہوئی، چیف جسٹس

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ اختیارات بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ جائزہ لینا ہے آئینی خلاف ورزی تو نہیں ہوئی۔ عدالت عظمیٰ میں ’’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست خارج

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں

احتساب عدالت

عثمان بزدار کو عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو پیش ہونے کا حکم

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کوعبوری ضمانت کے لئے عدالت کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے عثمان بزدار کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف کیس مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا شہید فائرفائٹرز کو خراج عقیدت ،آتشزدگی کے واقعات پرقابو پانے کے لئے جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی میں 2فیکٹریوں میں آگ بجھاتے ہوئے شہید ہونے والے 4فائر فائٹرز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے آتشزدگی کے واقعات پرقابو پانے کیلئے جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

شازیہ مری

تخت لاہور کیلئے وفاق کو تختہ مشق بنانے کے مضر اثرات مرتب ہوں گے، شازیہ مری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ تخت لاہور کیلئے وفاق کو تختہ مشق بنانے کے مضر اثرات مرتب ہوں گے۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ پنجاب اسمبلی ایک مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری نے تمام سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ پر اتفاق رائے کے لئے پی پی پی اراکین کی کمیٹی بنادی

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تمام سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ پر اتفاق رائے کے لئے پی پی پی اراکین کی کمیٹی بنادی،پاکستان پیپلزپارٹی کی کمیٹی حکومتی اتحادی جماعتوں سے تمام سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈاپور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے پی ٹی آئی رہنما کے کیس کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو ماننے سے انکار نہیں کر سکتی،فواد چوہدری

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو ماننے سے انکار نہیں کر سکتی،آئین کے تحت سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے۔ مزید پڑھیں

فوجی حکومت

میانمارمیں فوجی حکومت کی مخالفین پر بمباری، 100 سے زائد ہلاک

ینگون (گلف آن لائن)میانمار میں فوجی حکومت نے مارشل لا کے خلاف جدوجہد کرنے والے سیاسی رہنماں اور مزاحمت کاروں کے گڑھ پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی مزید پڑھیں