ڈیوٹیز اور لیویز

ڈیوٹیز اور لیویز کی مد میں ٹیلی کام صارفین سے اضافی 100ارب وصولی کا انکشاف

اسلام آباد (گلف آن لائن)اپریل 2022 میں اتحادی حکومت کے آنے کے بعد ٹیکس کی شرح میں اضافے سے 30 جولائی 2022 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس صارفین نے ڈیوٹیز اور لیویز مزید پڑھیں

عالمی بینک

پاکستان کو سخت معاشی مشکلات کا سامنا، مہنگائی 70 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر ہے ، عالمی بینک

واشنگٹن (گلف آن لائن)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت شدید مشکلات کا شکار ہے اور ملک میں مہنگائی 1970 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر ہے۔عالمی بینک نے عالمی معاشی اثرات سے متعلق رپورٹ جاری مزید پڑھیں

گاڑیوں

گاڑیوں کی خرید و فروخت میں بائیو میٹرک کے بعد ٹرانسفر نہ کرانے پر جرمانے میں پانچ گناہ اضافہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد نے گاڑیوں کی خرید و فروخت میں بائیو میٹرک کرانے کے بعد ٹرانسفر نہ کرانے پر جرمانے میں اضافہ کردیا۔بائیومیٹرک کرانے کے بعد ٹرانسفر نہ کرانے پر جرمانے میں 5 گنا مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک کی 2023 میں شرح نمو سست رہنے کی پیش گوئی

نیویارک(گلف آن لائن)عالمی بینک نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر شرح نمو سست رہنے کا خدشہ ہے، جس کی وجہ بلند مہنگائی، بڑھتی ہوئی شرح سود اور روس۔یوکرین جنگ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی بینک نے رپورٹ گلوبل مزید پڑھیں

چین

عالمی مالیاتی اداروں کا چین کی اقتصادی ترقی کے لئے اپنی پیش گوئی میں اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ماہرین اقتصادیات کا خیال ہے کہ چین جلد ہی کووڈ وبا کی لہر سے گزر جائےگا اور چینی معیشت دوبارہ تیر رفتار ترقی کرےگی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مورگن اسٹینلے کے ماہرین معاشیات مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کے زیراہتمام زمین اوپل لاہورمیں رنگا رنگ فیملی پراپرٹی گالا کا انعقاد

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے زمین اوپل لاہور میں رنگا رنگ فیملی گالا کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کو زمین اوپل، زمین آورم اور زمین قواڈرینگل میں مزید پڑھیں

آٹے

حیدرآباد،آٹے کی سرکاری قیمت 75روپے فی کلو مقرر، نوٹیفکیشن جاری

حیدرآباد(گلف آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے آٹے کی سرکاری قیمت 75روپے فی کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چکیوں اور فلار ملزپر فی کلو آٹا 75روپے میں فروخت کیاجائے گا۔اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنرز، مختیار کار مزید پڑھیں

کارپٹ

کارپٹ ایسوسی ایشن کا وفد بین الاقوامی نمائش ”ڈومو ٹیکس ” میں شرکت کیلئے جرمنی روانہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کاوفد جرمنی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش ”ڈومو ٹیکس ” میں شرکت کیلئے روانہ ہو گیا ،نمائش میں پاکستانی مصنوعات کے سٹالز لگانے کے علاوہ دو طرفہ تجارت مزید پڑھیں

آٹے

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، صوابی میں نان بائیوں نے تندور بند کر دیے

پشاور(گلف آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد نان بائیوں نے تندور بند کر دیے۔ نان بائیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ 170 گرام کی روٹی پر 10 روپے بڑھائے جائیں مزید پڑھیں